Sugar | چینی
Sep 03 2025
Mar 29 2023 18:02:02 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جے ڈی ڈبلیو اور اتحاد رات کے اوقات میں 10040/50 روپیہ کوئنٹل جیسے حالات بن گئے ہیں ٹیکس پیڈ کے۔ مارچ کے سودوں کے 9975/80 جیسے حالات ہیں ٹیکس ان پیڈ کے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق اپریل کے سودوں کا 10500 کا خریدار ہے ٹیکس ان پیڈ کا بیچ کم ہے۔ فارورڈ کے سودوں کا بھرپور گاہک ہے۔ .
Mar 29 2023 16:29:35 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ سفید چنا کراچی مارکیٹ ریگولر کوالٹی 285/290 روپیہ کلو سوڈان کوالٹی 265/275 اسٹریلیا 6/7/8 310/315 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ کینیڈا 8/9 ایم ایم 335/340 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ امیریکا 9 ایم ایم لوکل پیکنگ 385/390 جبکہ برانڈڈ مال 455/460 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ فل حال مارکیٹ رکی ہوئ ہے ۔ .
Mar 29 2023 16:23:00 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مرچ ثابت فیصل آباد منڈی میں 19500/20500 روپیہ من جیسے حالات ہیں کولڈ سٹور مال کے۔ سیلنگ نہیں آ رہی ہے کھل کر۔ مارکیٹ میں تیزی کے امکانات نظر آ رہے ہیں۔ .
Mar 29 2023 16:20:26 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جوار سفید ملتان 3800 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ فل حال مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ہائبرڈ جوار ملتان گنگا کے بی آر 262/265 تک جبکہ پرولائن 310/312 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ سدا بہار جوار اوکاڑہ 4000/4100 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ .
Mar 29 2023 16:07:49 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ تل ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں 18500 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ .
Mar 29 2023 16:06:37 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ لالا موسی لائن 3050 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ تھل منڈیوں میں 7650 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوی ہے۔ .
Mar 29 2023 16:03:11 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گوارہ تھل پنجاب کی منڈیوں میں 15000 جیسے حالات ہیں 70/30 کوالٹی کے۔ مارکیٹ مضبوط ہی ہے۔ کھل کر بیچ نہیں آتی۔ .
Mar 29 2023 15:59:02 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثابت نپر 216 جبکہ کرمسن اچھے مال 222/223 جیسے حالات ہیں پنجاب پہنچنے کی پیمنٹ پر۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق بیچ نہیں آ رہی ہے۔ مارکیٹ گرم ہی نظر آ رہی ہے۔ .
Mar 29 2023 15:33:10 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جے ڈی ڈبلیو شام کے اوقات میں کم ہو کر 10025 جیسے حالات بن گئے تھے۔ تاہم اس وقت دوبارہ مارکیٹ گرم ہوئی ہے اور 25/30 روپیہ کوئنٹل تیزی کے ساتھ 10050/55 کا خریدار بن گیا ہے ٹیکس پیڈ کا۔ مارچ کے سودے کم ہو کر 9930 تک کام ہوے تھے تاہم اس وقت دوبارہ مارکیٹ گرم ہوئی ہے اور 9975 تک کام ہوے ہیں مارچ ٹیکس ان پیڈ کے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق اپریل کے سودوں کا 10480 کا خریدار ہے۔ اپریل میں بھرپور گاہکی ہے۔ مجموعی طور پر تیزی کا رجحان ہی نظر آ رہا ہے۔ .
Mar 29 2023 15:21:52 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ شام کے اوقات میں مارکیٹ گرم ہے سی ایچ کے ایم کوالٹی 166 جبکہ نمبر 1 کوالٹی مال 169 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ مارکیٹ میں تیزی کے امکانات نظر آ رہے ہیں۔ انویسٹرز بھی گاہک ہیں۔ .
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott