Clover Seed | برسیم
Sep 01 2025
Mar 28 2023 12:41:13 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مکئ گوجر خان کوالٹی مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ 3800 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ فل حال نیچے گاہکی سست ہے۔ .
Mar 28 2023 12:38:46 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ تل ہائبرڈ فیصل آباد مارکیٹ 18500 جیسے حالات ہیں جبکہ باریک تل 17500 جیسے حالات ہیں۔ فل حال مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ نہ کھل کر گاہکی آتی ہے اور نہ ہی کھل کر سیلنگ آتی ہے۔ .
Mar 28 2023 12:36:07 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا دوپہر کے اوقات میں 1 روپیہ کلو مارکیٹ بہتر ہوئ ہے اور سی ایچ کے ایم کوالٹی ایڈوانس پیمنٹ پر 162 روپیہ کلو تک کام ہوئے ہیں جبکہ نمبر 1 کوالٹی مال 164 روپیہ کلو تک کام ہوئے ہیں۔ مارکیٹ بہتر ہے۔ نیچے ِبکرا اچھا ہے۔ .
Mar 28 2023 12:13:17 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ زیرہ سفید انڈین فیصل آباد منڈی میں 57500 جیسے حالات ہیں۔ مارکیٹ بہتر ہی نظر آ رہی ہے۔ کھل کر سیلنگ نہیں ملتی۔ .
Mar 28 2023 12:11:53 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ دھنیا ثابت فیصل آباد منڈی 500 روپیہ من مارکیٹ نرم ہے اور ٹکڑا کوالٹی دھنیا 13000 تک کام ہوئے ہیں۔ گولی 18000 تک کام ہوئے ہیں۔ فل حال نیچے گاہک خاموش ہے۔ مارکیٹ نرم نظر آ رہی ہے۔ .
Mar 28 2023 12:09:49 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ہلدی ثابت فیصل آباد منڈی میں 200/300 روپیہ من مارکیٹ نرم ہوئ ہے اور 15700 جیسے حالات ہیں پرانے مالوں کے نئے مال 14900 جیسے حالات ہیں۔ چھانگا مانگا پرانی ہلدی 15200 جیسے حالات ہیں۔ مارکیٹ میں پرافٹ ٹیکنگ ہے۔ .
Mar 28 2023 12:07:33 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مرچ ثابت فیصل آباد منڈی میں کولڈ سٹور مال 19000/20000 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ نئے مال 22000/23000 جیسے حالات ہیں۔ .
Mar 28 2023 12:05:52 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی مارکیٹ 147.5/148 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ فل حال مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ نیچے تھوڑا تھوڑا کام ہو رہا ہے۔ بکنگ 420 ڈالر فی ٹن جیسے حالات ہیں۔ انٹر بینک میں ڈالر 284 روپیہ تک ہے انٹر بینک میں۔ .
Mar 28 2023 11:44:50 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی سرگودھا سائڈ بھلوال 10400 سلاںوالی پاپولر 10350 جیسے حالات ہیں۔فیصل آباد سائڈ کسان 10350 کمالیہ کشمیر 10250 سویرہ 10200 جیسے حالات ہیں۔ جنوبی پنجاب میں آر وای کے 10150 حمزہ 10125 اتحاد 10075 جیسے حالات ہیں۔ ڈھرکی گھوٹکی وغیرہ مال نہیں ہیں مارکیٹ میں۔ زیریں سندھ میں 10250/10275 جیسے حالات ہیں۔ چینی مارچ کے سودے 70 روپیہ کوئنٹل مزید نرم ہوئے ہیں اور 9910/15 جیسے حالات بن گئے ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق فل حال مارکیٹ پرافٹ ٹیکنگ کی وجہ سے نرم ہوئ ہے تاہم ملوں سے سیلنگ نہیں آ رہی ہے۔ .
Mar 28 2023 11:19:17 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی مارکیٹ کھلتے ساتھ ہی پرافٹ ٹیکنگ نظر آ رہی ہے۔ بھلوال شوگر ملز کے 10400 جیسے حالات ہیں۔ اتحاد شوگر ملز 10100 میں کام ہوئے تھے ابھی 10050 میں بیچ ہے۔ مارچ کے سودوں میں مارکیٹ 70 روپیہ کوئنٹل مارکیٹ نرم ہوئ ہے اور 9985 جیسے حالات ہیں۔ ڈھرکی گھوٹکی مال ہی نہیں مل رہے ہیں مارکیٹ میں۔ زیریں سندھ انڈر پارٹی 10200 جیسے حالات ہیں آرمی شوگر ملز کے۔ تاہم زیریں سندھ ملیں 10500 مانگ رہی ہیں۔ .
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott