Sugar | چینی
Sep 05 2025
Mar 06 2024 15:08:40 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ تل ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں 18500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں جبکہ باریک تل 18000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ .
Mar 06 2024 15:00:54 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جوار سفید 100روپیہ من مارکیٹ کمزور ہوئ ہے اور دادو کوالٹی 2800 روپیہ من تک بھاؤ ہیں جبکہ دادو کوالٹی ملتان منڈی میں 3000/3050 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ سفید جوار بھاگ ناڑی منڈی میں 3000 روپیہ من اور سبی منڈی میں 3100 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ ملتان منڈی میں سبی کوالٹی 3200 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فل حال نیچے گاہکی ٹھنڈی ہے۔ جوار ہائبرڈ گنگا نئے مال 310 جبکہ پرانے مال 290 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ پرولائن پرانے مال نہیں ہیں جبکہ نئے مال پرولائن 345 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ فل حال گاہکی ٹھنڈی ہے۔ سدا بہار جوار اوکاڑہ منڈی میں 50 روپیہ من مارکیٹ نرم ہے اور 5550/5650 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ ملتان فیصل آباد منڈی میں 5600 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ .
Mar 06 2024 14:49:01 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ دھنیا ثابت ایرانی ٹکڑا کوالٹی کوئٹہ منڈی میں 100 روپیہ من مارکیٹ نرم ہے اور 16400 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فیصل آباد منڈی میں ایرانی ٹکڑا کوالٹی 17500/18500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں جبکہ گولی دھنیا 19500/20500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ .
Mar 06 2024 14:48:08 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ زیرہ سفید انڈین کوئٹہ منڈی 53500 روپیہ من تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ فیصل آباد منڈی میں انڈین کوالٹی زیرہ 58000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ .
Mar 06 2024 14:39:07 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مرچ ثابت کنری منڈی میں 500 بوری کی آمدن تھی ہائبرڈ مالوں کے 16700 سے 18450 روپیہ من تک کام ہوئے ہیں۔ فیصل آباد منڈی میں 16000/16500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فل حال مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ ٹریڈرز آمنے سامنے ہی کام کر رہے ہیں۔ جو گاہکی آتی ہے خرید کر دے دیتے ہیں۔ .
Mar 06 2024 14:36:56 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ہلدی ثابت مارکیٹ تیز ہے۔ چھانگا مانگا منڈی میں 500 روپیہ من مارکیٹ تیز ہوئ ہے اور 24500 جبکہ فیصل آباد منڈی میں 25500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ بہتر ہی ہے۔ مال کم ہیں۔ .
Mar 06 2024 14:35:15 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آبادن مکئ دیسی گوجرخان منڈی میں فتح جنگ ہری پور کوالٹی 3500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ .
Mar 06 2024 14:34:10 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثابت نپر کوالٹی کراچی مارکیٹ 3 روپیہ کلو تیز ہوئ ہے اور ایڈوانس پیمنٹ پر 213 روپیہ کلو تک کام ہوئے ہیں جبکہ 7 دن کی پیمنٹ پر 215 روپیہ کلو تک کام ہوئے ہیں۔ جہاز پورٹ پر لگ چکا ہے جہاز سے لوڈنگ بھی شروع ہو گئ ہے۔ نئے مال کی کوالٹی اچھی ہے۔ فل حال مارکیٹ بہتر ہے۔ .
Mar 06 2024 14:05:15 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی جے ڈی ڈبلیو حاضر میں 25/50 روپیہ کوئنٹل مارکیٹ بہتر ہوئ ہے اور 13075/13100 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں جبکہ مارچ کے سودے 10/20 روپیہ کوئنٹل بہتر ہوے ہیں اور 13390/400 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ .
Mar 06 2024 13:43:46 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی سرگودھا زون بھلوال 13750 پاپولر 13700 العریبیہ 13650 سفینہ 13650 المعیز 2 13625 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فل حال گاہکی سست ہی ہے۔ فیصل آباد سائڈ کسان 13600 کمالیہ کشمیر 13500 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ جنوبی پنجاب میں جے ڈی ڈبلیو 50 روپیہ کوئنٹل مارکیٹ کمزور ہوئ ہے اور جے ڈی ڈبلیو حاضر میں 13050 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ اپر سندھ میں گھوٹکی 50 روپیہ کوئنٹل مارکیٹ کمزور ہے اور 12950 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ اے کے ٹی 13030 ڈھرکی 13040 زیریں سندھ میں ٹنڈو چمبڑ لاڑ کھوسکی وغیرہ 13100 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں جبکہ نوڈھیرو 12950 کرن 13000 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ مارچ کے سودے مارکیٹ کمزور ہو کر 13340 روپیہ کوئنٹل تک کام ہو گئے تھے تاہم ابھی دوبارہ 13370/80 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فل حال مارکیٹ میں پیمنٹ پریشر بھی ہے اور گاہکی بھی ٹھنڈی ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق گروپوں میں کمشنر کراچی کا نوٹس گھوم رہا ہے جس میں انہوں نے ہول سیل ریٹ 123 اور ریٹیل ریٹ 130 مقرر کیا ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق اس طرح ڈائرکٹ کوئ بھی ادارہ قیمت مقرر نہیں کر سکتا ہے۔ پرائس کنٹرول مانیٹری کے لیے سب سے پہلے حکومت ایک کمیٹی بناتی ہے اور حکومت کی طرف سے مکمل تحقیقات کی جاتی ہیں۔ ڈیمانڈ سپلائی پیداوار کھپت منافع وغیرہ ساری چیزوں کو مد نظر رکھ کر پھر اس کے بعد ملز اور حکومت کے درمیان مزاکرات ہوتے ہیں جس کے بعد کوئ نتیجہ نکلتا ہے اور اس پر تمام ضروری حکام کی مہر لگی ہوتی ہے پھر اس قانون پر پابندی عائد کی جاتی ہے۔ جب بھی کسی خبر کی مکمل تصدیق ہو جائے اس کے شئر کرنی چاہیے۔ فل حال مارکیٹ میں پہلے سے ہی مارکیٹ دباؤ میں ہے اوپر سے مزید گھبراہٹ پھیلانے کی کوشش کی جا رہی ہے۔ مارکیٹ کی واضح صورت حال 9/10 تاریخ کو سامنے آ جائے گی۔ اگر ان تاریخوں میں بھی گاہکی نا نکلی تو مارکیٹ میں مزے داری نہیں رہے گی پھر۔ .
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott