Sugar | چینی
Sep 05 2025
Mar 06 2024 13:06:51 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی مارکیٹ رات 13700 تک کام ہوئے تھے تاہم ابھی 13800 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ لوکل مارکیٹ بہتر ہی نظر آ رہی ہے۔ بکنگ تیز ہونے سے لوکل میں سیلنگ کم ہو گئ ہے۔ بکنگ 40 ڈالر فی ٹن مارکیٹ تیز ہوئ ہے اور 1150 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ موصول ہوئے ہیں ایس کیو کوالٹی کے جو کراچی پورٹ پر 13975 روپیہ من تک کا پڑتا ہے۔ .
Mar 06 2024 13:01:16 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثابت نپر کوالٹی حاضر ڈلوری والے مالوں کے 220 روپیہ کلو تک کام ہوئے ہیں جبکہ جہاز والے مال کے 210 روپیہ کلو تک کام ہوئے تھے ایڈوانس پیمنٹ پر۔ تاہم مظبوط گھروں کی بیچ نہیں ہے۔ جن کو پیمنٹوں کی ضرورت ہے صرف وہی بیچتے ہیں۔ مسور ثابت رشین فارمر ڈریس کوالٹی مالوں کے 227 روپیہ کلو تک بھاؤ ہوئے ہیں۔ آج بکنگ نمبر 1 کوالٹی مارکیٹ تیز ہوئ ہے اور 705 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں جبکہ نمبر 2 کوالٹی مال کے 675 ڈالر فی ٹن تک ہی بھاؤ ہیں۔ .
Mar 06 2024 12:48:48 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی مارکیٹ میں پورٹ سے حاضر ڈلوری مال کے 154 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں جبکہ گودام کے مال کے 153 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ بکنگ 460 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں جو کراچی پورٹ پر 139.74 روپیہ من تک کا پڑتا ہے۔ فل حال مارکیٹ رکی سی ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق لوکل مارکیٹ پڑتے سے 14 روپے اوپر ہے۔ فل حال لوکل میں ڈیمانڈ بھرپور ہے جس کی وجہ سے ان ریٹوں میں مال بک جاتے ہیں۔ .
Mar 06 2024 12:46:24 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ لالا موسی لائن 2725 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ جبکہ تھل لائن 6600/6700 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فلحال مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ .
Mar 06 2024 12:37:25 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد منڈی میں 9200/9300 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ ضرورت کے مطابق ہی گاہک ہے۔ مارکیٹ کمزور نظر آ رہی ہے۔ فل حال 200/300 روپیہ من کی کریکشن آ سکتی ہے۔ کابلی مونگ کے 8300 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق تنزانیہ پرانے مال کے ادھار پر 6300/6400 روپیہ من تک کام ہو رہے ہیں جبکہ تنزانیہ نئے مال کے 7100 روپیہ من تک بھاؤ ہیں حیدر آباد منڈی میں۔ کینیا نئے مال 7500 سے 8100 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ .
Mar 06 2024 12:35:22 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ میں سی ایچ کے ایم کوالٹی 2 روپیہ کلو مارکیٹ تیز اوپن ہوئ ہے اور 181 روپیہ کلو تک کام ہو گئے ہیں ایڈوانس پیمنٹ پر۔ کیش پیمنٹ پر 182 روپیہ کلو کا گاہک ہے۔ فل حال مارکیٹ بہتر نظر آ رہی ہے ۔ نیچے بھرپور ڈیمانڈ ہے۔ سرگودھا منڈی بھی 25 روپیہ من مارکیٹ تیز ہے اور 7600 روپیہ من تک بھاو ہیں۔ ملتان 7525 فیصل آباد 7425 روپیہ من تک بھاو ہیں۔ بکنگ 10 ڈالر تیز ہوی ہے اور 640 ڈالر فی ٹن تک بھاو ہیں جو کراچی پورٹ پر 194 روپیہ کلو تک کا پڑتا ہے۔ کلا چنا پرانی کراپ نمبر 1 کوالٹی 660 ڈالر فی ٹن تک بھاو ہیں جبکہ نیو کراپ نمبر 1 کوالٹی 690 ڈالر فی ٹن تک بھاو ہیں۔ .
Mar 05 2024 18:28:08 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ میں ایڈوانس پیمنٹ پر 178.5 جبکہ کیش پیمنٹ پر 179 روپیہ کلو تک کام ہوئے ہیں سی ایچ کے ایم کوالٹی مالوں کے۔ سرگودھا منڈی میں 7550 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فل حال مارکیٹ رکی ہوئ تھی۔ .
Mar 05 2024 18:16:22 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی مارکیٹ میں شام کے اوقات میں 50 روپیہ من مارکیٹ نرم ہے اور 13700/13800 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ چونکہ مارکیٹ میں آج 400 روپیہ من کی یک دم تیزی آئ ہے اس لیے مارکیٹ میں پرافٹ ٹیکنگ ہے۔ آج ماش ثابت انڈیا کی لوکل مارکیٹ بھی 150 روپیہ کوئنٹل تیز ہوئ ہے اور 9500 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ تھے انڈین کرنسی میں۔ .
Mar 05 2024 18:08:41 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ رشین سفید کابلی چنا ہلکی کوالٹی مال 225 ریگولر کوالٹی 232/235 جبکہ مشین کلین مال 240/245 روپیہ گولڈن مال 248/250 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ اس میں کافی زیادہ کوالٹیاں ہیں کوالٹی کے حساب سے بھاؤ ہیں۔ سفید مال کا ریٹ کم لگتا ہے جبکہ گولڈن مال اچھے بھاؤ میں بک جاتے ہیں۔ گولڈن مالوں کی پکائی بھی اچھی ہوتی ہے۔ فل حال مارکیٹ رکی ہوئ تھی شام میں۔ آسٹریلیا 6/7/8 ایم ایم 250/255 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ یوکرین 8 ایم ایم 5 روپیہ کلو مارکیٹ تیز ہے اور 285 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ موٹے چنوں میں اچھی گاہکی ہے۔ کینیڈا 8/9 ایم ایم ہلکے مال ختم ہیں۔ اچھے مال 325/335 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ کینیڈا 9 ایم ایم 390/400 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ امیریکا 9 ایم ایم لوکل مارکیٹ میں 525/530 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ اکا دکا مال ہیں۔ .
Mar 05 2024 18:07:15 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جے ڈی ڈبلیو 13150 ڈھرکی اے کے ٹی 13100 گھوٹکی 12090 جیسے ریٹ بن گئے ہیں۔ مارچ کے سودوں کے 13480 جیسے ریٹ بن گئے ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے .
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott