Sugar | چینی
Aug 15 2025
Mar 06 2025 14:11:41 5 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ دھنیا ثابت ایرانی ٹکڑا کوالٹی کوئٹہ منڈی میں 50 روپیہ نرم ہوئی ہے اور 12250 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فیصل آباد منڈی میں ایرانی ٹکڑا کوالٹی 12600/12900 جبکہ گولی دھنیا 12900/13200 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ آج کنری منڈی میں نیو دھنیا کی 11650 روپیہ من تک بولی ہوئی 20/25 گٹو کی۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق انڈیا رام گنج منڈی میں آمدن بھرپور شروع ہے اور 15000 سے 20000 بوری تک کی آمدن ہے اچھا سبز خشک مال 12000 تک جبکہ ایورج بادامی مال 6800 روپیہ کوئنٹل تک فروخت ہوا ہے۔ .
Mar 06 2025 14:07:32 5 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی سہ پہر کے اوقات میں مارکیٹ رکی ہوئ ہے جے ڈی ڈبلیو حاضر پیمنٹ 15300 اتحاد 15325 ڈھرکی گھوٹکی اے کے ٹی 15375 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ مارچ کے سودوں کے 15785/90 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ .
Mar 06 2025 13:42:51 5 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی مارکیٹ میں 10950 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ بکنگ 910/20 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔ چمن ماش فیصل آباد منڈی میں 12600/700 روپیہ من حیدرآباد منڈی میں بغیر چھنائی والے مالوں کے 12050 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ چمن سائڈ ابھی بھی مال کافی پڑے ہیں مال مل جاتے ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق تقریباً ایک ماہ سے نیچے ریٹیل میں ڈیمانڈ بھی کمزور ہے۔ مارکیٹ میں ملا جلا رجحان ہے۔ .
Mar 06 2025 13:25:02 5 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی سنٹرل پنجاب مارکیٹ انتہائ گرم ہے 200 روپیہ کوئنٹل مارکیٹ تی، ہوئ ہے اور سرگودھا زون نون شوگر ملز 15800 روپیہ کوئنٹل جبکہ العریبیہ شوگر ملز کے 15750 روپیہ کوئنٹل رمضان 15700 سفینہ شوگر ملز کے 15700 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فیصل آباد سائڈ کسان 15750 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں کمالیہ نو سیل کنجوانی نو سیل ہیں۔ جنوبی پنجاب میں بھی کام گرم ہے۔ جے ڈی 15300 اتحاد 15325 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ اے کے ٹی گھوٹکی ڈھرکی 15350 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ حمزہ اور اتفاق 15350 آر وائی کے 15400 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ مارچ کے سودے بھی انتہای گرم ہیں اور 15795/15800 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق زیریں سندھ اومنی گروپ 15350 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ میں تیزی کا رجحان ہے۔ .
Mar 06 2025 13:20:42 5 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی حاضر میں مارکیٹ 150 روپیہ تیز ہوئی ہے اور جے ڈی 15300 اتحاد 15325 جیسے ریٹ بن گئے ہیں۔ فارورڈ میں بھی مارکیٹ تیز ہی اوپن ہوئی اور 15785 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ .
Mar 06 2025 13:16:10 5 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ہلدی ثابت چھانگا مانگا منڈی میں پرانے مال 22000 روپیہ من جبکہ فیصل آباد منڈی میں 23000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فلحال مارکیٹ انہی ریٹس میں رکی ہوئی ہے۔ .
Mar 06 2025 13:12:37 5 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مرچ ثابت ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں 1000 روپیہ مارکیٹ تیز اوپن ہوئی ہے اور 22000/23000 روپیہ من تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ حاضر میں مال کم ہیں جبکہ بیچ بھی سست ہے۔ دوسری جانب کوئٹہ منڈی میں افغانستان کی گولا مرچ رکی ہوئی ہے اور ڈنڈی والی 16500 اور بغیر ڈنڈی والے 20000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ کنری منڈی میں بھی ہائبرڈ مالوں کی آمدن کم ہے اور 23000 روپیہ من تک کام ہوئے ہیں۔ .
Mar 06 2025 13:10:16 5 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی فارورڈ میں مارچ مارکیٹ گرم اوپن ہوئی ہے اور 15785 روپیہ کوئنٹل تک کام ہو گئے ہیں۔ .
Mar 06 2025 12:49:08 5 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جوار سفید دادو کوالٹی ملتان منڈی میں 3000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ بھاگ ناڑی کوالٹی ملتان منڈی میں 3100 روپیہ من جبکہ سبی کوالٹی لائنوں پر 3150 اور ملتان منڈی میں 3300 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ لائنوں پر مال کم ہے اکا دکا بیچ آجاتی کے۔ زیادہ تر مال ٹریڈرز کے ہاتھوں میں ہیں۔ہائبرڈ جوار گنگا 280 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ پرولائن 360 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ گاہکی سست ہے۔سدا بہار جوار اوکاڑہ منڈی میں 5350 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ میں ملا جلا رجحان ہے۔ .
Mar 06 2025 12:42:24 5 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مکئ دیسی گوجر خان کوالٹی 3600/3650 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مکئی دیسی ملتان منڈی میں 50 روپیہ نرم ہوئی ہے اور 3300 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فلحال مارکیٹ سست ہے۔ .
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott