Clover Seed | برسیم
Aug 20 2025
Mar 01 2025 18:13:13 5 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ رشین سفید کابلی چنا کراچی مارکیٹ میں ریگولر کوالٹی مال 200/205 جبکہ مشین کلین 212/17 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ ارجنٹینا 8 ایم ایم مال 305/15 جبکہ 7 ایم ایم مال 230/35 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ سوڈان چنا مال نہیں ہیں گوداموں میں سوڈان چنا کراپ آگے مئی جون میں شروع ہوتی ہے۔ کینیڈا 8/9 ایم ایم مکس مال 315 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ امیریکا 9 ایم ایم مال 420/425 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ .
Mar 01 2025 18:08:16 5 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثابت نپر کوالٹی کراچی مارکیٹ میں 205/06 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ ایل ڈی سی 2 کے مال 199/200 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ مسور ثابت کی 3 تاریخ کو ہی پورٹ پر آمدن متوقع ہے۔ .
Mar 01 2025 18:06:57 5 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی مارکیٹ میں 10850 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ میں ملا جلا رجحان ہے۔ .
Mar 01 2025 18:05:40 5 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی مارکیٹ میں 0.5 روپیہ کلو مارکیٹ نرم ہوئی ہے اور 117.5 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ مجموعی طور پر بازار بہتر نظر آرہا ہے۔ .
Mar 01 2025 17:19:07 5 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ میں حاضر ڈیلوری مال 2 روپیہ کلو مارکیٹ نرم ہوئی ہے اور 200 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں جبکہ ایل ڈی سی 2 کے مال 194 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ فلحال مارکیٹ سست ہے۔ .
Mar 01 2025 17:18:26 5 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد منڈی میں 12600 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ فیصل آباد منڈی میں گاہکی سست سی ہے۔ .
Mar 01 2025 17:13:26 5 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گوارہ تھل پنجاب کی منڈیوں میں 60/40 کوالٹی 100 روپیہ مارکیٹ بہتر ہوئی ہے اور 17200/400 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ گوارہ سبی کوالٹی لوڈ میں 17500/800 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فلحال بہتر ہے بازار۔ .
Mar 01 2025 17:12:32 5 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ لالا موسیٰ لائن سائڈ 50 روپیہ مارکیٹ نرم ہوئی ہے اور 4400 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ باجرہ تھل لائن ریگولر کوالٹی مال 100/150 روپیہ مارکیٹ نرم ہوئی ہے اور 10800 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ رہ گئے ہیں جبکہ پلانٹ والے مال 11200 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ جن ٹریڈرز نے 10000 سے نیچے ریٹوں میں مال پکڑے تھے تھوڑا تھوڑا نفع بھی پکا کرلیتے ہیں۔ .
Mar 01 2025 16:50:58 5 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی فروری کے سودے 14975/85 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں جبکہ مارچ کے سودے 20/30 روپیہ نرم ہوئے ہیں اور 15680 روپیہ کوئنٹل تک کام ہوئے ہیں۔ .
Mar 01 2025 15:57:14 5 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی فروری کے سودے 20/30 روپیہ بہتر ہوئے ہیں اور 14960/70 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں جبکہ مارچ کے سودے 15 روپیہ بہتر ہوئے ہیں اور 15725 روپیہ کوئنٹل تک کام ہوئے ہیں۔ .
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott