Clover Seed | برسیم
Aug 23 2025
Mar 01 2025 13:42:30 5 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی سنٹرل پنجاب مزید مارکیٹ تیز ہے اور سرگودھا زون نون شوگر ملز 15500 روپیہ کوئنٹل جبکہ العریبیہ شوگر ملز کے 15500 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں رمضان 15450 اور سفینہ شوگر ملز کے 15400 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فیصل آباد سائڈ کسان 15500 کمالیہ نو سیل کنجوانی نو سیل ہیں۔ جنوبی پنجاب میں بھی کام گرم ہے جے ڈی 15000 یونائٹڈ اور اتحاد 15100 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ سیلنگ ہی نہیں ہے۔ مارکیٹ گرم ہے۔ اے کے ٹی گھوٹکی ڈھرکی 15050 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ 3 مل فروری کے سودے مارکیٹ تیز اوپن ہوئ ہے اور 14925 جبکہ مارچ کے سودوں کے 15710/15 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ زیریں سندھ میں بھی کام گرم ہو گیا ہے۔ اومنی گروپ 200 روپیہ کوئنٹل تیز ہے اور 15200 تک کام ہو گئے ہیں لاڑ چمبڑ وغیرہ کے۔ ساہنگھڑ مٹیاری 15300 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ گرم ہے۔ مزید تیزی نظر آ رہی ہے۔ انویسٹرز نے مال ہولڈ ہی رکھے ہوئے ہیں ابھی بیچتے نہیں ہیں۔ .
Mar 01 2025 13:03:32 5 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ تل ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں 12800/13000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں کوالٹی کے حساب سے۔ ایکسپورٹ میں تھوڑی بہت ڈیمانڈ ہے جسکی وجہ سے فلحال مارکیٹ سٹیبل ہے تاہم سٹاکیہ بھی کھل کر بیچ نہیں دیتے ہیں۔ انڈین مارکیٹ بھی 100/200 روپیہ بہتر ہوئی ہے اور 12600 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ بن گئے تھے انڈین کرنسی میں۔ .
Mar 01 2025 13:02:43 5 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ہلدی ثابت چھانگا مانگا منڈی میں 22000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں جبکہ فیصل آباد منڈی میں 23000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فلحال مارکیٹ رکی ہوئی ہے تاہم ان ریٹوں میں مال بیچ دینے چاہیے پاکستان کی لوکل کراپ بھی بمپر ہے اور امپورٹ میں بھی انڈیا سے وارہ ہے۔ .
Mar 01 2025 13:01:55 5 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مرچ ثابت ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں 20000/21000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ میں ملا جلا رجحان ہے۔ فیصل آباد منڈی میں شہزادی کوالٹی کی تھوڑی بہت آمدن شروع ہوگئی ہے تاہم مال ابھی گیلے ہیں اور 20000 روپیہ من تک بھاؤ مانگتے ہیں لیکن گاہک نہیں ہے کیونکہ 20/21 میں ہائبرڈ مال مل جاتے ہیں۔ آج کنری منڈی میں 1500 بوری تک کی آمدن تھی 21000/22000 روپیہ من تک کام ہوئے ہیں ہائبرڈ مالوں کے۔ .
Mar 01 2025 12:36:34 5 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مکئ دیسی گوجر خان کوالٹی 3600/3650 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ .
Mar 01 2025 12:25:10 5 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد منڈی میں 12600 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ میں ملا جلا رجحان نظر آرہا ہے۔ برما کے مالوں کے 11500/600 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ .
Mar 01 2025 12:14:20 5 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گوارہ تھل پنجاب کی منڈیوں میں 60/40 کوالٹی 100 روپیہ مارکیٹ بہتر ہوئی ہے اور 17100/300 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ گوارہ سبی کوالٹی لوڈ میں 17300/500 جیسی پوزیشن ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق آمدن کے وقت زمینداروں نے گوارہ کا ریٹ پہلے ہی تیز کردیا جسکی وجہ سے زیادہ تر سٹاکسٹ کو 17000/18000 میں پرافٹ نہیں ہے جسکی وجہ سے سٹاکسٹ مضبوط بیٹھے ہیں کھل کر بیچ نہیں آتی ہے۔ .
Mar 01 2025 12:06:44 5 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ میں حاضر ڈیلوری مال 202 اور کیش پیمنٹ پر 204 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں جبکہ ایل ڈی سی 2 کے مال 194/195 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ آگے پہلی تاریخوں میں پورٹ پر آمدن ہے جسکی وجہ سے فلحال لوکل بازار سست سا ہے تاہم انویسٹرز ایل ڈی سی 2 میں تھوڑا تھوڑا مال لے جاتے ہیں۔ .
Mar 01 2025 12:03:39 5 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ لالا موسیٰ لائن سائڈ 4400/4450 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ باجرہ تھل لائن ریگولر کوالٹی مال 10900/11000 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں جبکہ پلانٹ والے مال 11350 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ کراچی پلانٹ پہنچ مالوں کے 11700 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ شارٹج کا اثر وقت کے ساتھ ساتھ ظاہر ہو رہا ہے۔ سٹاکسٹ مضبوط بیٹھے ہیں۔ مجموعی طور پر مارکیٹ میں تیزی کا رجحان ہے۔ .
Mar 30 2024 17:06:29 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی شام کے اوقات میں 10/15 روپیہ کوئنٹل مارکیٹ نرم ہے اور جے ڈی ڈبلیو حاضر میں 12910/12915 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں اتحاد شوگر ملز 12930 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ گھوٹکی شوگر ملز کے 12875 روپیہ کوئنٹل تک کام ہوئے ہیں۔ 3 مل مارچ کے سودوں کے 12930/40 روپیہ کوئنٹل تک کٹنگ ہو رہی ہے۔ اپریل کے سودوں کے 13080/90 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فل حال مارچ کے سودوں کی کٹنگ کی وجہ سے بازار نرم ہوا ہے۔ .
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott