+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Mar 01 2025 12:14:20
  • Comments

Guar | گوارہ

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گوارہ تھل پنجاب کی منڈیوں میں 60/40 کوالٹی 100 روپیہ مارکیٹ بہتر ہوئی ہے اور 17100/300 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ گوارہ سبی کوالٹی لوڈ میں 17300/500 جیسی پوزیشن ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق آمدن کے وقت زمینداروں نے گوارہ کا ریٹ پہلے ہی تیز کردیا جسکی وجہ سے زیادہ تر سٹاکسٹ کو 17000/18000 میں پرافٹ نہیں ہے جسکی وجہ سے سٹاکسٹ مضبوط بیٹھے ہیں کھل کر بیچ نہیں آتی ہے۔