Desi Chickpeas | کالا چنا
Aug 19 2025
Mar 22 2023 13:13:21 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ زیرہ سفید انڈین کوئٹہ منڈی میں کل شام مارکیٹ نرم تھی اور 50000 روپیہ من تک کام ہوئے تھے۔ پرافٹ ٹیکنگ کی وجہ سے مارکیٹ ڈاؤن ہوئ تھی۔ تاہم آج دوبارہ 51500 جیسے حالات بن گئے ہیں۔ فیصل آباد منڈی میں 54500/55000 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ مارکیٹ گرم ہے۔ دوسری جانب بکنگ 100 ڈالر مزید تیز ہو گئ ہے اور 4200 ڈالر فی ٹن جیسے حالات بن گئے ہیں۔ فل حال مارکیٹ گرم ہے۔ .
Mar 22 2023 13:10:07 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ دھنیا حیدر آباد منڈی میں بارش والے گیلے ہللے مال 10000 جبکہ اچھے مال 12000/12500 جیسے حالات ہیں۔ کوئٹہ منڈی میں مارکیٹ 300 روپیہ کمزور ہے اور ایرانی ٹکڑا پنکھا لگے مال 10700 جیسے حالات ہیں۔ دھنیا ٹکڑا ایرانی مشین کلین 11500 جیسے حالات ہیں۔ کوئٹہ مارکیٹ سست ہے۔ فیصل آباد منڈی میں دھنیا ایرانی ٹکڑا 13000/13500 جبکہ ایرانی گولی 18000/18500 جیسے حالات ہیں۔ .
Mar 22 2023 13:06:04 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ہلدی ثابت فیصل آباد منڈی میں پرانی 15500 روپیہ من جیسے حالات ہیں جبکہ نئ ہلدی 14500 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ فل حال مارکیٹ میں بیچ نہ ہونے کے برابر ہے۔ بیچنے والے بڑھا کر ریٹ مانگتے ہیں۔ .
Mar 22 2023 13:03:29 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مرچ ثابت کنری منڈی میں 400 روپیہ من مارکیٹ مزید تیز ہوئ ہے اور ہائبرڈ 22000 سے 24200 روپیہ من تک کام ہوئے ہیں۔ لونگی کوالٹی کی آمدن نہ ہونے کے برابر ہے۔ فیصل آباد منڈی میں بیوپاری حضرات کولڈ سٹور والے مال خریدنے جائیں تو 20000 ریٹ دیتے ہیں جبکہ بیچنے جائیں تو 19000 ریٹ دیتے ہیں۔ نئ مرچ فیصل آباد منڈی میں 22000 جیسے حالات ہیں۔ مارکیٹ گرم نظر آ رہی ہے۔ تیزی کے امکانات ہیں۔ دوسری جانب انڈیا بھی مارکیٹ مزید گرم ہے۔ 10 روپیہ کلو مارکیٹ تیز ہوئ ہے اور تیجہ ڈیلکس 240 روپیہ کلو جیسے حالات بن گئے ہیں گنٹور منڈی میں انڈین کرنسی میں۔ .
Mar 22 2023 12:35:28 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی سرگودھا زون جوہر آباد 10200 روپیہ کوئنٹل بھلوال 10100 رمضان 9800 روپیہ کوئنٹل جیسے حالات ہیں۔فیصل آباد زون کسان 9800 کمالیہ 9750 سویرا 9700 جیسے حالات ہیں۔ جنوبی پنجاب میں جے ڈی ڈبلیو اتحاد اور یونائٹڈ سوموار پیمنٹ پر 9590 جیسے حالات ہیں۔ آر وای کے سوموار پیمنٹ پر 9615 جیسے حالات ہیں۔ ڈھرکی اے کے ٹی گھوٹکی 9590 جیسے حالات ہیں سوموار پیمنٹ پر۔ زیریں سندھ 9750/9775 جیسے حالات ہیں۔ نیچے تھوڑا تھوڑا کام ہو رہا ہے۔ فل حال سٹے میں گاہکی خاموش ہے۔ جے ڈی ڈبلیو مارچ کے سودے 9550 جیسے حالات ہیں جبکہ جے ڈی ڈبلیو اپریل کے سودوں کے 10000 جیسے حالات ہیِں۔ .
Mar 22 2023 12:07:35 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مکئ دیسی فتح جنگ کوالٹی 3800 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ فل حال نیچے گاہکی کمزور ہے۔ .
Mar 22 2023 12:06:09 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ سفید چنا کراچی 280/300 جبکہ سوڈان کوالٹی 280/285 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق سندھ کے مال تھوڑے تھوڑے فیصل آباد لاہور اور کراچی آنا شروع ہو گئے ہیں۔ اسٹریلیا 6/7/8 308/315 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ کینیڈا 8/9 ایم ایم مکس ہلکے مال 310 جبکہ اچھے مال 325 روپیہ کلو۔ کینیڈا 9 ایم ایم 380/390 امیریکا 9 ایم ایم لوکل پیکنگ 385/390 جبکہ برانڈڈ مال 460/470 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ میکسیکن جارج برانڈ کے 450 روپیہ کلو تک کام ہوئے ہیں۔ .
Mar 22 2023 11:45:13 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی مارکیٹ حاضر ڈلوری مال 148 روپیہ کلو جبکہ 15/20 دن بعد ڈلوری والے مال 146 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ نیچے ڈیمانڈ سست ہے۔ مارکیٹ بھی سست نظر آ رہی ہے۔ بکنگ 20 ڈالر کمزور ہوئ ہے اور 425 ڈالر فی ٹن جیسے حالات بن گئے ہیں جو کراچی پورٹ پر 133.84 روپیہ کلو کا پڑتا ہے۔ .
Mar 22 2023 11:41:07 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی مارکیٹ میں 12400 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ فیصل آباد منڈی میں ماش ثابت ایس کیو 12800 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ چمن ماش فیصل آباد منڈی میں 13200 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ نیچے گاہکی سست ہے۔ .
Mar 22 2023 11:37:54 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد ایک ہی ریٹ ہو گیا ہے 8000 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ فل حال مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ .
Aug 19 2025
Aug 19 2025
Aug 19 2025
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott