Sugar | چینی
Sep 05 2025
Mar 01 2024 16:13:49 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی شام کے اوقات میں جے ڈی ڈبلیو سوموار پیمنٹ 13310/15 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں اتحاد 13300 تک بھاؤ ہیں۔ آج کام کاج نہیں ہے۔ فروری کے سودوں کے حوالے ہی گھوم رہے ہیں۔ مارچ کے سودے 25 روپیہ کوئنٹل کمزور ہوئے ہیں اور 13750 روپیہ کوئنٹل تک کام ہوئے ہیں۔ .
Mar 01 2024 15:59:41 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ رشین سفید کابلی چنا ریگولر کوالٹی 235/240 جبکہ مشین کلین مال 248/250 روپیہ گولڈن مال 252/255 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ آسٹریلیا 6/7/8 ایم ایم 250/255 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ یوکرین 8 ایم ایم 270/275 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ کینیڈا 8/9 ایم ایم ہلکے مال 310/320 جبکہ اچھے مال 325/335 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ کینیڈا 9 ایم ایم 390/400 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ ایرانی 9 ایم ایم کراچی مارکیٹ میں 400/410 روپیہ کلو تک کام ہوئے ہیں۔ امیریکا 9 ایم ایم لوکل مارکیٹ میں مال شارٹ ہیں۔ اکا دکا مال ہیں 525/530 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ .
Mar 01 2024 15:53:55 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ میں سی ایچ کے ایم کوالٹی 179.5 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں سوموار پیمنٹ پر جبکہ 5 مارچ کے سودوں کے 180 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ آج کراچی کام کاج نہیں ہے۔ پنجاب آج مارکیٹ بند ہے۔ مارکیٹ کمزور نظر آ رہی ہے۔ ٹریڈرز اپنا مال فارغ کر رہے ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق تھل کے بیشتر علاقوں میں آج اچھی بارش ہوئ ہے۔ اگلے 4/5 دن بھی اچھی بارشیں متوقع ہیں۔ .
Mar 01 2024 15:37:03 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی مارکیٹ میں 154 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔فل حال لوکل مارکیٹ رکی ہوئ ہے ۔بکنگ 460 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں جو کراچی پورٹ پر 140.91 روپیہ کلو تک کا پڑتا ہے۔ .
Mar 01 2024 15:31:55 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی مارکیٹ میں 12900/13000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فل حال مارکیٹ رکی ہوئ تھی۔ بکنگ 20 ڈالر آج نرم ہوئ ہے اور 1090 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ موصول ہوئے ہیں جو کراچی پورٹ پر 13232 روپیہ کلو تک کا پڑتا ہے۔ فل حال لوکل مارکیٹ پڑتے سے تو نیچے ہے لیکن انٹرنیشنل مارکیٹ نرم نظر آ رہی ہے جس کی وجہ ٹریڈرز ضرورت کے مطابق ہی کام کر رہے ہیں۔ .
Mar 01 2024 15:02:37 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی سرگودھا زون جوہر آباد شوگر ملز 14500 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہے۔ بھلوال 13800 پاپولر 13725 العریبیہ 13700 سفینہ 13700 المعیز 2 13675 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فل حال مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ فیصل آباد سائڈ کسان 13700 کمالیہ کشمیر 13600 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ جنوبی پنجاب میں جے ڈی ڈبلیو سوموار پیمنٹ پر 13300 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ حمزہ آر وائی کے 13325 روپیہ کوئنٹل تک کام ہوئے ہیں۔ اپر سندھ میں گھوٹکی 13125 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں. اے کے ٹی 13250 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ زیریں سندھ میں ٹنڈو چمبڑ لاڑ کھوسکی وغیرہ 13250 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں جبکہ باندھی 13125 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ مارچ کے سودے 13780 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ مجموعی طور پر تو مارکیٹ میں بہتری کے امکانات ہیں۔ جہاں نیچے ڈیمانڈ اچھی نکلی مارکیٹ گھوم جائے گی۔ لیکن فارورڈ میں کام نہیں ہے۔ مارکیٹ 70/80 دن سے رکی ہوئ ہے۔ فارورڈ میں چونکہ ریٹ بڑھا کر سودے ملتے ہیں اور فروری میں بھی اسی وجہ سے ٹریڈرز نے مار کھائی ہے کہ 500 فرقے کے ساتھ فروری کے سودے لے گئے اور آخر میں فرقہ ہی سارہ ختم ہو گیا۔ حاضر میں جن ٹریڈرز نے مال لیے ہوئے ہیں انہوں نے مال سنبھالے ہوئے ہیں۔ جہاں بہتری آئے گی وہاں بیچ کر نکل جائیں گے۔ .
Mar 31 2023 21:08:14 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جے ڈی ڈبلیو اور اتحاد رات کے اوقات میں ٹیکس پیڈ کے 10350 جیسے ریٹ بن گئے ہیں۔ مارچ کے سودوں کی 10260/65 جیسی پوزیشن بن گئی ہے ٹیکس ان پیڈ کی۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق اپریل کے ٹیکس ان پیڈ مال 10625 جبکہ ٹیکس پیڈ 10700 تک کام ہوے ہیں۔ مارکیٹ تھوڑی ٹھنڈی نظر آرہی ہے۔ پاک کموڈیٹیز کی ریسرچ کے مطابق چونکہ اس وقت اپریل کے سودوں میں ٹریڈرز کو معقول منافع مل رہا ہے اس لئے لوگ اپریل میں پرافٹ ٹیکنگ کر رہے ہیں۔ .
Mar 31 2023 20:33:37 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جے ڈی ڈبلیو اور اتحاد رات کے اوقات میں 10350/10375 روپیہ کوئنٹل جیسے حالات ہیں ٹیکس پیڈ کے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق مارچ کے سودوں کی 10275 جیسی صورتحال بن گئی ہے۔ ٹیکس ان پیڈ کی۔ جبکہ اپریل کے سودے 10655 جیسے ریٹ ہیں ٹیکس ان پیڈ کے۔ جبکہ ٹیکس پیڈ مال کی 10720 جیسی صورتحال ہے۔ مارکیٹ سست ہے۔ .
Mar 31 2023 15:39:36 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جے ڈی ڈبلیو شام کے اوقات میں 60/70 روپیہ کوئنٹل کمزور ہوئی ہے اور 10375/85 جیسے حالات بن گئے ہیں ٹیکس پیڈ کے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق مارچ کے سودوں کی 10290 جیسی صورتحال بن گئ ہے ٹیکس ان پیڈ کی۔ جبکہ اپریل کے سودے 10700 تک ہوے ہیں ٹیکس ان پیڈ کے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق آج حاضر میں کام سست ہوا ہے گاہکی کمزور ہے۔ جبکہ اپریل کے سودوں میں بھی پرافٹ ٹیکنگ دیکھنے میں آ رہی ہے۔ .
Mar 31 2023 13:57:13 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی سرگودھا سائڈ مارکیٹ تیز ہی ہے اور بھلوال شوگر ملز 10900 روپیہ کوئنٹل جیسے حالات ہیں۔ فیصل آباد سائڈ 10800 کمالیہ 10750 کشمیر 10750 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ جنوبی پنجاب میں حمزہ اور آر وائ کے 10500 جیسے حالات ہیں۔ اتحاد حاضر 10435 جیسے حالات ہیں۔ گھوٹکی 10460 ڈھرکی اے کےٹی 10455 جیسے حالات ہیں۔ مارچ کے سودوں کے 10350 جیسے حالات ہیں۔ زیریں سندھ میں 10700 جیسے حالات ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق سنٹرل پنجاب اور زیریں سندھ مارکیٹ تیز ہے قور جنوبی پنجاب مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ اپریل کے سودے 10775 روپیہ کوئنٹل جیسے حالات ہیں۔ .
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott