+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Mar 31 2023 13:57:13
  • Comments

Sugar | چینی

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی سرگودھا سائڈ مارکیٹ تیز ہی ہے اور بھلوال شوگر ملز 10900 روپیہ کوئنٹل جیسے حالات ہیں۔ فیصل آباد سائڈ 10800 کمالیہ 10750 کشمیر 10750 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ جنوبی پنجاب میں حمزہ اور آر وائ کے 10500 جیسے حالات ہیں۔ اتحاد حاضر 10435 جیسے حالات ہیں۔ گھوٹکی 10460 ڈھرکی اے کےٹی 10455 جیسے حالات ہیں۔ مارچ کے سودوں کے 10350 جیسے حالات ہیں۔ زیریں سندھ میں 10700 جیسے حالات ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق سنٹرل پنجاب اور زیریں سندھ مارکیٹ تیز ہے قور جنوبی پنجاب مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ اپریل کے سودے 10775 روپیہ کوئنٹل جیسے حالات ہیں۔