Sugar | چینی
May 15 2025
Mar 15 2023 14:07:37 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ سفید چنا کراچی ریگولر کوالٹی 290/305 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ مارکیٹ میں سوڈان کوالٹی مال صاف کر کے ِبک رہے ہیں اچھے مال 288 روپیہ کلو تک کام ہوئے ہیں۔ اسٹریلیا 6/7/8 310/315 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ کینیڈا 8/9 ایم ایم مکس 320/335 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ ترکی 8 ایم ایم 350 جیسے حالات ہیں لوکل برانڈ کے۔ امیریکا 9 ایم ایم لوکل پیکنگ میں 390/400 روپیہ کلو روپیہ کلو جبکہ برانڈڈ مال 480 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ .
Mar 15 2023 13:59:16 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثابت کرمسن کراچی مارکیٹ میں ہلکے مال کے 204 روپیہ کلو تک کام ہوئے ہیں۔ کرمسن مسور اچھے مال 208/210 جیسے حالات ہیں۔ نپر مسور بھی 204 جیسے حالات ہیں۔ آج کراچی پورٹ پر 13 کنٹینر کی آمدن تھی اسٹریلین مسور کی ۔ .
Mar 15 2023 13:55:18 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مرچ ثابت فیصل آباد شہزادی کوالٹی 18500/19000 روپیہ من۔ ہائبرڈ کولڈ اسٹور والی 18500/19000 روپیہ من۔ جبکہ نئی ہائبرڈ 21000/22000 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ مارچ کچھ بہتر ہے کل نسبت۔ پاک کموڈیٹیز کی سندھ کے ایک ٹریڈر سے بات چیت ہوئی تو انکا کہنا تھا کہ آج سندھ میں بمپر گاہکی ہے۔ کراچی جوڑیا بازار کے دوکاندار بھی خریدار ہیں۔ جبکہ نیشنل اور شان مصالحہ جات والے بھی خریدار ہیں اور ایکسپورٹر بھی گاہک ہے۔ سندھ میں نئی ہائبرڈ 23000 روپیہ من کا خریدار ہے جبکہ بیچ نہ ہونے کے برابر ہے۔ سندھ میں مال ہی نہ ہونے کے برابر ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کی معلومات کے مطابق آج پنجاب میں بھی گاہکی اچھی ہے۔ صرف منڈی میں الیکشن کی وجہ سے ٹریڈرز مصروف ہیں۔ امید ہے اگلے ہفتے فیصل آباد میں بھی بمپر ڈیمانڈ کا منظر دیکھنے کو مل جائے۔ مارکیٹ تیز نظر آرہی ہے۔ .
Mar 15 2023 13:43:31 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ تل ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں 18400/18500 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ .
Mar 15 2023 13:36:10 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مکئ فتح جنگ کوالٹی 3800 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ فل حال نیچے گاہکی سست ہے۔ .
Mar 15 2023 13:27:32 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس ثابت کراچی مارکیٹ میں حاضر 148 جبکہ جہاز والے مال 145 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ انٹر بینک میں ڈالر 284 کے لیول پر ہے۔ نیچے تھوڑا تھوڑا کام ہو رہا ہے۔ .
Mar 15 2023 13:22:16 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد جے ڈی ڈبلیو دوپہر کے اوقات میں ہلکی سی نرم ہوئی ہے اور 9765 جیسے حالات بن گئے ہیں۔ ٹیکس پیڈ مال کے جبکہ مارچ کے سودے 30 روپیہ کوئنٹل نرم ہوے ہیں اور 9780 تک کام ہوے ہیں ٹیکس ان پیڈ کے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق کوئی گھبراہٹ والی بات نہیں ہے۔ چونکہ یک دم 4 روپیہ کلو تیز ہوئی ہے اس لئے 25/50 اوپر نیچے ہو کر دوبارہ چل پڑے گی۔ مجموعی طور پر تیزی کا رجحان ہی نظر آ رہا ہے۔ .
Mar 15 2023 12:59:48 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جے ڈی ڈبلیو اور اتحاد دوپہر کے اوقات میں 25 روپیہ کوئنٹل تیز ہوئی ہے اور 9775 تک کام ہوے ہیں ٹیکس پیڈ مال کے۔ جبکہ مارچ کے سودے 9810 تک ہوے ہیں ٹیکس ان پیڈ کے۔ مارکیٹ فل الحال گرم ہے .
Mar 15 2023 12:54:06 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ آسٹریلین کالا چنا کا ریٹ کراچی مارکیٹ میں 1 روپیہ کلو تیز ہوا ہے اور نمبر ون کوالٹی 163 جیسے حالات بن گئے ہیں۔ نمبر ون کوالٹی کا فرق سی ایچ کے ایم کے مقابلے میں پہلے دو روپیہ کلو تھا اب فرق 3 روپیہ کلو کا ہوگیا ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق نمبر ون کوالٹی مارکیٹ میں مال کم ہے۔ سی ایچ کے ایم کوالٹی 160 تک کام ہوے ہیں جبکہ 20 دن کی پیمنٹ پر 162 تک کام ہوے ہیں۔ خریدار بن جاتا ہے مارکیٹ بہتر نظر آرہی ہے۔ انٹر بنک میں ڈالر 284/85 کی سطح پر ہے۔ جب بنک ڈالر کھل کر فراہم نہیں کر رہے ہیں۔ .
Mar 15 2023 12:34:27 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی سرگودھا زون کے ریٹ ابھی تک موصول نہیں ہوے۔ کے پی کے ریٹ بھی موصول نہیں ہوے۔ فیصل آباد سائیڈ کسان شوگر ملز 9900 جبکہ کمالیہ اور کشمیر 9800 جیسے حالات بن گئے ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق جنوبی پنجاب میں جے ڈی ڈبلیو 9750 جیسے حالات بن گئے ہیں ٹیکس پیڈ مال کے۔ جبکہ ڈھرکی گھوٹکی وغیرہ 9760/65 جیسے حالات ہیں۔ زیریں سندھ میں بھی مارکیٹ گرم ہے ڈیلر ابھی تک ریٹ نہیں دے رہے ہیں۔ مارچ کے سودے 9780 تک ہوے ہیں ٹیکس ان پیڈ کے۔ پاک کموڈیٹیز کی معلومات کے مطابق رات کو اپریل کے سودے 10275 تک ہوے تھے۔ جبکہ جے ڈی ڈبلیو مل نے بھی اپریل 10200 میں بیچنے کے بعد سیل بند کر دی تھی۔ مارکیٹ میں انتہائی تیزی کے حالات ہیں۔ .
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott