Sugar | چینی
May 15 2025
Mar 14 2023 11:40:09 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت کے ریٹ فیصل آباد منڈی 100 روپیہ من کم ہوے ہیں اور 7800/7900 جیسے حالات بن گئے ہیں۔ ریٹیل میں گاہکی سست ہے۔ .
Mar 14 2023 11:37:56 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کے ریٹ کراچی مارکیٹ میں 12250/12300 پہ رکے ہوئے ہیں۔ ملا جلا رجحان ہے۔ تاہم مجموعی طور پر بہتری کے امکانات ہیں کیونکہ برما میں بکنگ 1020 ڈالر ہے۔ اور انٹر بنک میں ڈالر 282.75 روپیہ کی سطح پر ہے۔ 1020 ڈالر والا 12600 تک پڑتا ہے کراچی آ کر۔ .
Mar 14 2023 11:31:40 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گوارہ تھل پنجاب کی منڈیوں میں 70/30 کوالٹی 13500 جبکہ 80/20 کوالٹی 13700 جیسے حالات ہیں۔ کراچی تھر پارکر کوالٹی 14300 جیسے حالات ہیں 93.310 کلو کے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق مارکیٹ بہتر نظر آرہی ہے بیچ کم ہے دوسری جانب گوار میل بھی تیز ہوا ہے اور 175 جیسے حالات بن گئے ہیں۔ گوارہ کی مارکیٹ بھی مضبوط نظر آرہی ہے۔ .
Mar 14 2023 11:30:18 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ لالہ موسیٰ لائن 2900 روپیہ من پہ رکا ہوا ہے جبکہ تھل لائن پر 7300 میں کام ہوا ہے۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ مجموعی طور پر بہتر رہنے کی توقع ہے .
Mar 13 2023 20:49:28 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا رات کے اوقات میں مزید تیز ہوا ہے اور 165.50 جیسے حالات بن گئے ہیں۔ مارکیٹ گرم نظر آرہی ہے۔ .
Mar 13 2023 19:33:29 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جے ڈی ڈبلیو اور اتحاد صبح کی پیمنٹ پر 9350 میں مل جاتی ہے ٹیکس پیڈ۔ جبکہ مارچ کے سودوں کے 9435/40 جیسے حالات بن گئے ہیں۔ .
Mar 13 2023 19:14:36 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا رات کے اوقات میں ایک روپیہ کلو مزید تیز ہوا ہے اور 164 کا گاہک بن گیا ہے۔ 165 ہی سمجھنا چاہیے اس وقت۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق کالا چنا چونکہ ایمپورٹ کے پڑتے سے 20 روپیہ کلو نیچے بکنا شروع ہو گیا تھا اس لیے آج ملرز کے علاؤہ انویسٹرز نے بھی خریداری شروع کی ہے جس کی وجہ سے مارکیٹ گرم ہو گئی ہے۔ .
Mar 13 2023 18:19:51 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ سفید چنا کراچی ریگولر کوالٹی 290/305 سوڈان کوالٹی 295 روپیہ کلو اسٹریلیا 6/7/8 315/320 روپیہ کلو۔ کینیڈا 8/9 ایم ایم مکس 325/335 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ ترکی 8 ایم ایم 350 جیسے حالات ہیں لوکل برانڈ کے۔ امیریکا 9 ایم ایم لوکل پیکنگ میں 390/400 روپیہ کلو روپیہ کلو جبکہ برانڈڈ مال 480 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئ تھی۔ .
Mar 13 2023 18:12:26 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مرچ ثابت شہزادی کوالٹی 18500/19000 روپیہ من۔ جبکہ ہائبرڈ کولڈ اسٹور والی 18000/18500 تک کام ہوے ہیں۔ نئی ہائبرڈ 21000/500 جیسے حالات ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق آج تین چار ٹرک کا کاروبار ہوا ہے ہائبرڈ کولڈ اسٹور والی کا۔ .
Mar 13 2023 17:42:27 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا دوپہر کے اوقات میں کم ہو کر 162 تک کام ہوے تھے تاہم شام کے اوقات میں 1 روپیہ کلو بہتر ہوا ہے اور 163 کا خریدار بن جاتا ہے۔ مارکیٹ بہتر نظر آرہی ہے۔ .
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott