+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Mar 14 2023 11:37:56
  • Comments

Black Matpe | ماش ثابت

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کے ریٹ کراچی مارکیٹ میں 12250/12300 پہ رکے ہوئے ہیں۔ ملا جلا رجحان ہے۔ تاہم مجموعی طور پر بہتری کے امکانات ہیں کیونکہ برما میں بکنگ 1020 ڈالر ہے۔ اور انٹر بنک میں ڈالر 282.75 روپیہ کی سطح پر ہے۔ 1020 ڈالر والا 12600 تک پڑتا ہے کراچی آ کر۔