Sugar | چینی
May 15 2025
Mar 13 2023 17:40:11 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جوار سفید ملتان 3800/3900 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ ریٹیل میں گاہکی کم ہے۔ ہائبرڈ جوار ملتان گنگا کے بی آر وغیرہ 276 جبکہ پرولائن جوار 320 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ گاہک خاموش ہے۔ سدا بہار جوار اوکاڑہ 4000/4100 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ ریٹیل میں گاہکی کم ہے۔ تمام قسم کی جوار کی ڈیمانڈ گندم کی کٹائی کے بعد ہی شروع ہو گی۔ .
Mar 13 2023 17:38:02 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ تل ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں 18500 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ کھل کر سیل نہیں ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق انڈیا تل کی مارکیٹ 167 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں انڈین کرنسی میں۔ .
Mar 13 2023 17:28:49 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گوارہ تھل پنجاب کی منڈیوں میں 13500 روپیہ کوئنٹل جیسے حالات ہیں۔ جبکہ کراچی تھر پارکر کوالٹی 14200 جیسے حالات ہیں 93.310 کلو کے۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ .
Mar 13 2023 17:27:48 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ لالا موسی لائن 2900 جبکہ تھل 7250/7300 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ .
Mar 13 2023 17:12:39 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور نپر کراچی دو روپیہ کلو کم ہوئی ہے اور 203 جیسے حالات بن گئے ہیں۔ کرمسن مسور 210/12 جیسے حالات ہیں۔ گاہکی بھرپور ہے لیکن پیمنٹ کا دباؤ دیکھنے میں آ رہا ہے۔ .
Mar 13 2023 16:42:56 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس ثابت کے ریٹ کراچی مارکیٹ میں 3 روپیہ کلو کم ہوے ہیں اور 147 جیسے حالات بن گئے ہیں۔ جہاز کے مال میں بھی دو روپیہ کلو کم ہوئی ہے اور 142 جیسے حالات بن گئے ہیں۔ مارکیٹ فل الحال دباؤ میں ہے۔ دال کی گاہکی بھی کم ہے اور پیمنٹ کا بحران بھی دیکھنے میں آ رہا ہے .
Mar 13 2023 16:33:49 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی 12300 مارکیٹ رکی ہوئی ہے .
Mar 13 2023 16:33:01 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد 7900/8000 مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ .
Mar 13 2023 16:32:11 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جے ڈی ڈبلیو اور اتحاد کے ریٹ 15 روپیہ کوئنٹل کم ہوے ہیں اور 9355 جیسے حالات بن گئے ہیں۔ آر وائی کے 9380 میں مل جاتی ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق مارچ کے سودے 15/20 روپیہ کوئنٹل تیز ہوے ہیں اور 9435/40 جیسے حالات بن گئے ہیں۔ ریٹیل میں گاہکی سست ہے تاہم مارچ کے سودوں میں تھوڑی بہت کھینچ بنی ہے۔ .
Mar 13 2023 14:39:11 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ آر وائی کے 20 روپیہ کوئنٹل کمزور ہوئی ہے اور 9380 جیسے حالات بن گئے ہیں۔ جے ڈی ڈبلیو اور اتحاد 9370 جیسے حالات ہیں۔ جبکہ مارچ کے سودے 15/20 روپیہ کوئنٹل تیز ہوے ہیں اور 9415/20 جیسے حالات بن گئے ہیں۔ .
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott