Sugar | چینی
Aug 09 2025
Mar 11 2025 17:36:11 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی مارکیٹ میں 114 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئ ہے ۔ ضرورت کے مطابق ہی کام ہے۔ .
Mar 11 2025 17:32:42 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مرچ ثابت ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں 500 روپیہ من مارکیٹ کمزور ہوئ ہے اور 21500/22000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ آج گاہکی سست ہے۔ .
Mar 11 2025 17:32:06 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثابت نپر کوالٹی کراچی مارکیٹ میں 198 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ حاضر مال شارٹ ہیں جہاز والے مالوں کا گاہک ہے جبکہ بیچ کمزور ہے۔ مارکیٹ بہتر نظر آ رہی ہے۔ 40 دن پیمنٹ پر 204 روپیہ کلو تک کام ہوئے ہیں۔ .
Mar 11 2025 17:02:55 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی شام کے اوقات میں حاضر بازار رکا ہوا ہے۔ جنوبی پنجاب حاضر 16125/50 کا لیول ہے۔ تاہم فارورڈ مارچ 16260 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ اپریل بھی 20 روپیہ کوئنٹل تیز ہوئی ہے اور 16840/50 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فارورڈ میں گاہکی ہے جبکہ حاضر گاہکی سست ہے۔ .
Mar 11 2025 16:56:26 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گوارہ تھل پنجاب کی منڈیوں میں 70 30 کوالٹی 17200 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ ضرورت کے مطابق ہی کام ہے۔ .
Mar 11 2025 16:53:21 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی مارکیٹ میں 10925 روپیہ من تک کام ہوئے ہیں۔ مارکیٹ میں ملا جلا رجحان ہے۔ .
Mar 11 2025 16:52:27 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ لالا موسیٰ لائن 4200 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ تھل لائن بھی 10500/600 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ بیچ کھل کر نہیں آتی ہے۔ انویسٹرز نے مال ہولڈ کیے ہوئے ہیں۔ .
Mar 11 2025 16:36:10 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ 2/3 روپیہ کلو مارکیٹ بہتر ہوئ ہے اور 189/190 روپیہ کلو تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ فل حال مارکیٹ بہتر ہے۔ ٹریڈرز تھوڑا تھوڑا مال لے جاتے ہیں۔ .
Mar 11 2025 15:38:44 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی فارورڈ مارچ 20/30 روپیہ کوئنٹل مارکیٹ تیز ہوئ ہے اور 16240/50 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ اپریل بھی 20 روپیہ کوئنٹل تیز ہوئی ہے اور 16810/20 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ .
Mar 11 2025 15:11:51 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی حاضر میں جے ڈی ڈبلیو 16125 اتحاد ڈھرکی گھوٹکی اے کے ٹی 16150 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فارورڈ 20/30 روپیہ کوئنٹل مارکیٹ تیز ہوئ ہے اور 16220/30 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ مارچ بھی 40 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں اور 16780/90 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ .
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott