Sugar | چینی
Aug 09 2025
Mar 12 2025 12:09:01 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گوارہ تھل پنجاب کی منڈیوں میں 70 30 کوالٹی 17200/300 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ کراچی تھر پارکر کوالٹی 93.310 کلو 18500 روپیہ تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ فلحال گاہکی سست ہے۔ .
Mar 12 2025 12:05:25 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ لالا موسیٰ لائن پر 4300 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ تھل لائن مارکیٹ 10700 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ پلانٹ والے مالوں کے 11000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ گاہک پوزیشن ہے۔ مارکیٹ میں تیزی کا ہی رجحان ہے۔ .
Mar 12 2025 01:12:54 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا رات کے اوقات میں کراچی مارکیٹ ایل ڈی سی 3 کے مال کے 189 تک کام ہو کر دوبارہ 187.5 روپیہ کلو تک بھاؤ تھے۔ فل حال لوکل مارکیٹ میں ریٹ تو کم ہے لیکن طلب اور رسد کے لحاظ سے مارکیٹ کو دیکھا جائے تو انویسٹرز زیادہ سپلائ ہونے کی وجہ سے رکے ہوئے ہیں۔ زیادہ مقدار میں خریداری نہیں کر رہے ہیں۔ اور آگے مزید آمدن بھی ہے۔ لوکل وافر سپلائ کھپنے میں ابھی وقت لگ جائے گا۔ .
Mar 12 2025 01:01:54 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی مارکیٹ میں 2/3 روپیہ کلو مارکیٹ بہتر ہوئ ہے اور سوموار پیمنٹ پر 117 روپیہ کلو تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ فل حال مارکیٹ بہتر نظر آ رہی ہے گاہک بن جاتا ہے۔ 365 ڈالر میں جو جہاز بک ہوا تھا جو پائپ لائن میں تھا کینسل ہو گیا ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق جنوری کے مہینے میں کنٹینرز میں بھی آمدن صرف 105 کنٹینر کی تھی۔ اگلے دنوں جو جہاز ا رہا ہے اس میں 375 ڈالر تک مال بک ہوا ہے جو کراچی پورٹ پر 118.12 روپیہ کلو تک کا پڑتا ہے جبکہ لوکل مارکیٹ انڈر کاسٹ ہے۔ لوکل مارکیٹ میں خریدار ہے۔ لوکل مارکیٹ بہتر نظر آ رہی ہے۔ .
Mar 12 2025 00:43:37 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ رات کے اوقات میں مارکیٹ 100/150 روپیہ کوئنٹل تیز تھی اور 10700 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں تھل کے مالوں کے۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق بیچ کھل کر نہیں آتی ہے جبکہ انویسٹرز ابھی بھی مال لے جاتے ہیں۔ مجموعی طور پر مارکیٹ میں تیزی کا رجحان ہے۔ .
Mar 12 2025 00:24:04 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی رات کے اوقات میں 50 روپیہ مائنس ہوئی ہے اور 16250 میں کام ہوے ہیں مارچ کے سودوں کے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق اپریل کے سودے 19850 تک ہوے ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کی آج ایک ڈیلر سے بات چیت ہوئی تو انکا کہنا تھا جنوبی پنجاب کی دیگر ملیں جن میں شیخو شوگر ملز۔ فاطمہ شوگر ملز اور حمزہ شوگر ملز کھل کر مال نہیں بیچ رہی ہیں۔ جبکہ جے ڈی ڈبلیو گروپ بھی حاضر میں سیلنگ نہیں دے رہا ہے۔ دوسری جانب ریٹیل میں گاہکی تھوڑی سست ضرور ہے لیکن حاضر میں اتنے مال بھی نہیں ھے۔ اس کے علاؤہ ان کا کہنا تھا کہ 18/90 رمضان سے 28 رمضان المبارک تک بھرپور گاہکی نکلے گی۔ فل الحال مجموعی طور پر مارکیٹ بہتر ہی نظر آ رہی ہے۔ .
Mar 11 2025 21:33:10 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی مارچ کے سودوں میں 40 روپیہ کی تیزی دیکھنے میں آئی ہے اور مارچ کے سودے 16300 تک ہوے ہیں۔ اپریل کے سودوں کی 16875 جیسی پوزیشن بن گئ ہے۔ فل الحال مارکیٹ گرم ھے۔ .
Mar 11 2025 17:40:04 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ تل ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں 12800/13000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ .
Mar 11 2025 17:39:16 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ رشین سفید کابلی چنا کراچی مارکیٹ میں ریگولر کوالٹی مال 200/205 جبکہ مشین کلین 215/17 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ ارجنٹینا 8 ایم ایم مال 300 جبکہ 7 ایم ایم مال 230 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ بکنگ ارجنٹینا سے سارٹیکس مال 765 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔ بکنگ انڈیا سے 58/60 کاؤنٹ 1085 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔ کینیڈا 8/9 ایم ایم 300/310 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں کوالٹی کے حساب سے۔ بکنگ کینیڈا سے 845 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔ امیریکا 9 ایم ایم مال 415/20 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ ضرورت کے مطابق ہی کام ہے۔ .
Mar 11 2025 17:36:45 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد منڈی میں 13100/200 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ گاہکی سست ہے۔ .
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott