Clover Seed | برسیم
Sep 01 2025
Apr 22 2024 14:35:50 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مکئ دیسی فتح جنگ ہری پور کوالٹی گوجر خان منڈی میں 3500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ .
Apr 22 2024 14:31:37 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ رشین سفید کابلی چنا ریگولر کوالٹی 220/225 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ مشین کلین مال 230/235 روپیہ گولڈن مال سارٹیکس کوالٹی 238/240 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ 2/5 روپیہ کلو کمزور ہوئ ہے نیچے گاہکی ٹھنڈی ہے۔ سندھ کے سٹری کچے مال 7400 روپیہ من تک کام ہو رہے ہیں جبکہ مشین کلین کر کے 210 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ فل حال گاہکی کمزور ہے مزے داری نہیں ہے۔ مارکیٹ نرم نظر آ رہی ہے۔ آسٹریلیا 6/7/8 ایم ایم 245/250 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ یوکرین 8 ایم ایم 270/280 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ کینیڈا 8/9 ایم ایم 305 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ کینیڈا 9 ایم ایم 10 روپیہ کلو مارکیٹ کمزور ہوئ ہے اور 370 روپیہ کلو تک کام ہوئے ہیں۔ انڈیا 9 ایم ایم کراچی مارکیٹ میں 5 روپیہ کلو کمزور ہوا ہے اور 400 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ امیریکا 9 ایم ایم 470/475 روپیہ کلو تک بھاو ہیں۔ موٹے چنوں میں فل حال گاہکی بالکل خاموش ہے۔ .
Apr 22 2024 14:29:19 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ زیرہ سفید انڈین کوئٹہ منڈی 1000 روپیہ من مارکیٹ کمزور ہے اور 50000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں جبکہ فیصل آباد منڈی میں 54000/55000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں مارکیٹ کمزور نظر آ رہی ہے۔ .
Apr 22 2024 14:27:35 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ دھنیا ثابت ایرانی ٹکڑا کوالٹی کوئٹہ منڈی میں 100 روپیہ من مارکیٹ کمزور ہوئ ہے اور 15850 روپیہ من تک بھاؤ ہیں جبکہ فیصل آباد منڈی میں ٹکڑا کوالٹی 500 روپیہ من مارکیٹ کمزور ہوئ ہے اور 16000/16500 جبکہ ایرانی گولی دھنیا فیصل آباد منڈی میں 1000 روپیہ من مارکیٹ کمزور ہے اور 18000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ گاہکی ٹھنڈی ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق رشیا سے مال آئے ہیں وہ ہلکی کوالٹی ہے اور کم بھاؤ میں مل جاتے ہیں 11000/13000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ .
Apr 22 2024 14:20:09 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی مارکیٹ میں 1.5 روپیہ کلو مارکیٹ تیز ہوئ ہے اور 147.5 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ فل حال ڈیمانڈ تو سست ہے نیچے ریٹیل میں لیکن اوپر لیول پر بیچ بھی کھل کر نہیں ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق بکنگ 495 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں پرانی کراپ کے جبکہ نیو کراپ 435 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔ 435 ڈالر والا کراچی پورٹ پر 132.65 جبکہ 495 ڈالر والا کراچی پورٹ پر 151 روپیہ کلو تک کا پڑتا ہے۔ .
Apr 22 2024 14:04:07 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جے ڈی ڈبلیو 10 روپیہ کمزور ہوئی ہے اور 13350 جیسے ریٹ بن گئے ہیں۔ یونائیٹڈ شوگر ملز کے 13330/35 جیسے ریٹ بن گئے ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق اپریل کے سودوں کی 13370 جیسی صورت حال بن گئ ہے۔ جبکہ مئ کے سودوں کا ریٹ 13570 تک ھے۔ مارکیٹ فل الحال تھوڑی نرم ھے۔ حاضر میں گاہکی سست ھے .
Apr 22 2024 13:43:19 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثابت نپر کوالٹی کراچی مارکیٹ میں جہاز والے مال 216/17 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ جبکہ نپر مسور فیصل آباد منڈی میں 8900/9000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فلحال نیچے گاہکی سست ہے۔ .
Apr 22 2024 13:42:14 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی مارکیٹ میں 16200/300 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فیصل آباد منڈی میں 16800 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فل نیچے ڈیمانڈ سست ہے۔ بکنگ 1215 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں جو کراچی پورٹ پر 14685 روپیہ من تک کا پڑتا ہے۔ .
Apr 22 2024 13:34:07 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی سرگودھا زون بھلوال شوگر ملز 13900 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ العریبیہ 13850 روپیہ کوئنٹل سفینہ 13775 بابا 13775 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں المعیز 2 13675 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ کسان 13850 کشمیر 13675 روپیہ کوئنٹل کمالیہ 13650 کنجوانی 13675 تک بھاؤ ہیں۔ جنوبی پنجاب میں جے ڈی ڈبلیو 13360 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ یونائٹڈ 13350 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ اتحاد شوگر ملز کے 13410 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ گھوٹکی اے کے ٹی ڈھرکی 13370 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ ایس جی ایم 13350 حمزہ آر وائی کے 13450 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ زیریں سندھ میں 13550 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ اپریل کے سودوں کے 13370/13380 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ مئ کے سودوں کے 13600 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق دو دن سے ریٹیل میں ڈیمانڈ کمزور ہے اور سوموار منگل پیمنٹ پر کافی کام ہوئے ہوئے تھے۔ آج بھی ٹریڈرز پیمنٹوں میں مصروف ہیں کام سست ہے۔ مجموعی طور پر مارکیٹ میں تیزی کا رجحان ہے۔مال خریدنے چاہیں۔ جہاں کہیں ایکسپورٹ کی نیوز ا گئ مارکیٹ شوٹ آپ ہوجاے گی۔ .
Apr 22 2024 12:54:01 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ہلدی ثابت فیصل اباد منڈی میں 1000 روپے مارکیٹ کمزور ہوئی ہے اور 23500 روپے من تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ چھانگا مانگا منڈی میں 22500 روپے من تک بھاؤ بن گئے ہیں مارکیٹ سست نظر ارہی ہے۔ .
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott