+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Apr 22 2024 14:20:09
  • Comments

Yellow Peas | ییلو پیس

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی مارکیٹ میں 1.5 روپیہ کلو مارکیٹ تیز ہوئ ہے اور 147.5 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ فل حال ڈیمانڈ تو سست ہے نیچے ریٹیل میں لیکن اوپر لیول پر بیچ بھی کھل کر نہیں ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق بکنگ 495 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں پرانی کراپ کے جبکہ نیو کراپ 435 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔ 435 ڈالر والا کراچی پورٹ پر 132.65 جبکہ 495 ڈالر والا کراچی پورٹ پر 151 روپیہ کلو تک کا پڑتا ہے۔