Sugar | چینی
Aug 09 2025
Apr 29 2025 12:09:36 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ میں 222.5 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں جبکہ 5 مئ کے سودوں کے 223.5 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ تھل کے مال سرگودھا منڈی میں 9200 ملتان منڈی میں 9100 اور فیصل آباد منڈی میں 9050 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مجموعی طور پر مارکیٹ میں بہتری کا رجحان ہے۔بکنگ رکی ہوئی ہے اور مئی جون شپمنٹ 800 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔ .
Apr 29 2025 11:57:11 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد منڈی میں 100 روپیہ مارکیٹ بہتر اوپن ہوئی ہے اور 12000/12100 روپیہ من تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق برما کے مال حیدر آباد منڈی میں 10000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ برازیل کے 10500 جبکہ ارجنٹینا کے مال کے حیدر آباد منڈی میں اچھے مالوں کے 10700 تک کام ہوئے ہیں۔ فل حال حیدر آباد منڈی میں باہر کے مال پڑے ہیں۔ ان ریٹوں میں مال بکتا بھی نہیں ہے 300/500 کم کر کے بیوپاری بیچ دیتے ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کی حیدرآباد منڈی کے ایک ٹریڈر سے بات چیت کرنے پر انہوں نے بتایا کے پچھلے دو مہینے سے اس طرح سے مال بک نہیں سکے ہیں جس طرح عموماً بکتے ہیں۔ ڈیمانڈ کم دیکھنے میں آئی ہے۔ فل حال ان ریٹوں میں مال فروخت کرنا چاہیے آگے 15 مئ تھوڑی تھوڑی آمدن شروع ہو جائے گی۔ .
Apr 28 2025 20:51:12 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی رات کے اوقات میں مارکیٹ دوبارہ بہتر ہے۔ مارکیٹ 50 روپیہ کوئنٹل تیز ہوئ ہے اور حاضر میں جے ڈی ڈبلیو 15800 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں جبکہ ڈھرکی گھوٹکی 15710/20 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ 3 مل اپریل کے سودوں کے 15960/70 جبکہ مئ کے سودوں کے 16500 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق بازار میں پچھلے دنوں میں کافی سارے انویسٹرز کی سیلنگ تھی۔ انویسٹرز نفع پکا کر کے دوسرے آئٹمز میں چلے گئے ہیں۔ تہام ابھی ڈیلرز کے ہاتھوں میں مال ہے۔ کم کر کے سیلنگ نہیں دیتے ہیں۔ جبکہ ملوں سے بھی کھل کر سیلنگ نہیں آتی ہے۔ .
Apr 28 2025 18:22:29 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی مارکیٹ میں 100 روپیہ من مارکیٹ نرم ہوئی ہے اور 10800 روپیہ من تک بھاؤ رہ گئے ہیں۔ گاہکی سست ہے۔ .
Apr 28 2025 18:18:17 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ رشین سفید کابلی چنا کراچی مارکیٹ میں ریگولر کوالٹی مال 192/95 جبکہ مشین کلین مال 205/07 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ سٹھری چنا حیدرآباد منڈی میں 6500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں تاہم مال کھل نہیں ملتے ہیں۔ ارجنٹینا 8 ایم ایم مال 275 جبکہ 7 ایم ایم مال 215 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ بکنگ 58/60 کاؤنٹ 1135 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں لوکل میں 58/60 کاؤنٹ مال 335/40 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ کینیڈا 8/9 ایم ایم 280/90 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں کوالٹی کے حساب سے۔ امیریکا 9 ایم ایم مال 405/12 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ .
Apr 28 2025 18:17:34 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثابت نپر کوالٹی کراچی مارکیٹ میں 201 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ کرمسن مسور 202 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ فلحال مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ .
Apr 28 2025 18:05:18 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ تل ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں ریگولر کوالٹی مال 100/200 روپیہ مارکیٹ بہتر ہے اور 12500/700 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ کراچی مارکیٹ میں 12200/300 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ گاہک بن جاتا ہے۔ فلحال مارکیٹ میں ملا جلا رجحان ہے۔ .
Apr 28 2025 17:54:25 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مرچ ثابت ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں 25000/26000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فلحال مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ شہزادی کوالٹی ڈنڈی والے مال 18500/19000 بغیر ڈنڈی والے مال 23500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ .
Apr 28 2025 17:53:41 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی مارکیٹ میں 123 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ فلحال مارکیٹ رکی ہوئی ہے تاہم مجموعی طور پر بازار بہتر ہے۔ .
Apr 28 2025 17:53:00 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ میں 222.5 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں جبکہ 5 مئ کے سودوں کے 223.5 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ تھل کے مالوں کے 9200 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مجموعی طور پر مارکیٹ میں بہتری کا رجحان ہے۔ .
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott