+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Apr 28 2025 20:51:12
  • Comments

Sugar | چینی

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی رات کے اوقات میں مارکیٹ دوبارہ بہتر ہے۔ مارکیٹ 50 روپیہ کوئنٹل تیز ہوئ ہے اور حاضر میں جے ڈی ڈبلیو 15800 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں جبکہ ڈھرکی گھوٹکی 15710/20 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ 3 مل اپریل کے سودوں کے 15960/70 جبکہ مئ کے سودوں کے 16500 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق بازار میں پچھلے دنوں میں کافی سارے انویسٹرز کی سیلنگ تھی۔ انویسٹرز نفع پکا کر کے دوسرے آئٹمز میں چلے گئے ہیں۔ تہام ابھی ڈیلرز کے ہاتھوں میں مال ہے۔ کم کر کے سیلنگ نہیں دیتے ہیں۔ جبکہ ملوں سے بھی کھل کر سیلنگ نہیں آتی ہے۔