Clover Seed | برسیم
Aug 16 2025
Apr 04 2025 20:36:02 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی 10 روپیہ کوئنٹل بہتر ہے۔ 3 مل مارچ 15725 جبکہ اپریل 16440/50 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ بہتر ہے۔ .
Apr 04 2025 20:02:51 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی مارچ کے سودوں کا 15715/20 کا خریدار بن جاتا ہے۔ جبکہ اپریل کے سودوں کا 16430 کا گاہک ھے۔ مارکیٹ بہتر محسوس ہو رہی ہے .
Apr 04 2025 17:41:13 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا مارکیٹ مزید تیز ہوئ ہے۔ 194/194.5 روپیہ کلو تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ 45 دن پیمنٹ پر 201 روپیہ کلو تک کام ہو گئے ہیں۔ تھل بھی مارکیٹ گرم ہے۔ سرگودھا 8200/8250 روپیہ من تک بھاؤ ب گئے ہیں۔ فل حال سٹاکسٹ ایکٹو ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق مارکیٹ کافی ڈاؤن چلی گئ تھی پڑتے سے۔ ابھی سٹاکسٹ کے دوبارہ ایکٹو ہونے سے بازار تیز ہوا ہے۔ .
Apr 04 2025 17:36:30 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی مارکیٹ دوبارہ 10/15 روپیہ کوئنٹل بہتر ہے۔ 3 مل مارچ کے سودوں کے 15710/15 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں جبکہ اپریل کے سودوں کے 16420/30 اور مئ کے سودوں کے 16700 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ .
Apr 04 2025 17:33:46 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ زیرہ سفید انڈین بکنگ مزید گرم ہو گئ ہے۔ 100 ڈالر مزید تیز ہوئ ہے اور 2885 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ بن گئے ہیں جبل علی سے کراچی پورٹ کے لیے جو کہ 39000 روپیہ من تک کا پڑتا ہے۔ لوکل مارکیٹ بھی گرم ہی کھلنے کے امکانات ہیں۔ مارکیٹ میں تیزی کا رجحان ہی نظر آ رہا ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق اگلے دو مہینے زیرے کی کھپت بھی اچھی ہوگی۔ آگے شادیوں کا بھی سیزن ہے اور آگے عید الاضحی کے موقع پر بھی مصالحہ جات کی اچھی ڈیمانڈ ہوتی ہے۔ .
Apr 04 2025 17:14:18 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ میں شام کے اوقات میں 1 روپیہ کلو مزید بہتر ہوئی ہے اور 194 روپیہ کلو تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ تھل سائڈ مالوں کے 8100/8200 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ میں تیزی کا رجحان ہے۔ .
Apr 04 2025 16:46:38 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ رشین سفید کابلی چنا کراچی مارکیٹ میں ریگولر کوالٹی مال 192/95 جبکہ مشین کلین مال 207/10 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ ارجنٹینا 8 ایم ایم مال 280/85 جبکہ 7 ایم ایم مال 225 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ بکنگ 1195 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔ کینیڈا 8/9 ایم ایم 280/85 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں کوالٹی کے حساب سے۔ امیریکا 9 ایم ایم مال 415/18 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ .
Apr 04 2025 16:38:37 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ 1 روپیہ کلو مزید تیز ہوئ ہے اور 193 روپیہ کلو تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ 45 دن پیمنٹ پر ڈلورڈ مال 200/200.5 روپیہ کلو تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ سٹاکسٹ گاہک ہیں۔ مارکیٹ میں تیزی کا رجحان ہے۔ .
Apr 04 2025 16:33:43 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی مارکیٹ 10/15 روپیہ کوئنٹل نرم ہے اور مارچ کے سودوں کے 15680/90 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں جبکہ اپریل کے سودوں کے 16410 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ .
Apr 04 2025 16:19:14 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی سرگودھا زون نون شوگر ملز کے 16025 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ رمضان العریبیہ سفینہ یونیکول 15950 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فیصل آباد سائڈ کسان 15950 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ جنوبی پنجاب جے ڈی گروپ کی لوڈنگ نہیں ہے۔ حمزہ شوگر ملز کے 15950 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ زیریں سندھ میں بھی 15900/16000 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ 3 مل مارچ کے سودوں کے 15710 جبکہ اپریل کے سودوں کے 16430 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ 20 روپیہ کوئنٹل مارکیٹ کم ہوئ ہے فارورڈ میں۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق لوڈنگ کھلنے کے بعد ہی حالات واضح ہونگے۔ .
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott