Turmeric | ہلدی ثابت
Aug 25 2025
Apr 30 2024 17:51:35 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ لالا موسیٰ لائن 2625/2650 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ تھل لائنوں پر بھی مارکیٹ رکی ہوئ ہے 6500/6600 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فل حال مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ .
Apr 30 2024 17:41:34 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی شام میں دوبارہ 10/15 روپیہ کوئنٹل مارکیٹ پلس ہوئ ہے اور جے ڈی ڈبلیو حاضر میں 13335 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ اپریل کے سودوں کے بھی یہی ریٹ ہے۔ مئ کے سودوں کا 13540/50 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ مجموعی طور پر مارکیٹ میں بہتری کے ہی امکانات ہیں۔ .
Apr 30 2024 17:40:35 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی مارکیٹ شام کے اوقات میں۔ 1 روپیہ کلو مزید کمزور ہوئ ہے اور 144 روپیہ کلو تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ ییلو پیس دال 157 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ فل حال مارکیٹ میں گاہکی سست ہے۔ .
Apr 30 2024 17:39:35 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی مارکیٹ میں شام کے اوقات میں 14900 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ کمزور نظر آرہی ہے۔ گاہکی ٹھنڈی ہے۔ .
Apr 30 2024 17:38:38 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گوارہ تھل پنجاب کی منڈیوں میں 70 30 کوالٹی 20200 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ بیچ کھل کر نہیں ہے۔ کراچی تھرپارکر کوالٹی 19100 تک بھاؤ ہیں 93.310 کلو کے۔ فلحال مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ .
Apr 30 2024 17:17:49 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد منڈی میں شام کے اوقات میں 9800/9900 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فلحال مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ .
Apr 30 2024 16:41:28 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ میں سی ایچ کے ایم کوالٹی 181 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں ایڈوانس پیمنٹ پر۔ 5 مئ کے سودوں کے 181.5 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق کراچی سے اچھے بڑے گھروں کی بیچ نہیں ہے۔ وہ تو 182 میں بھی مال نہیں دیتے ہیں۔ سرگودھا منڈی میں 7350 روپیہ من تک بھاؤ ہیں دو کلو گیل والے مالوں کے۔ .
Apr 30 2024 15:30:24 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی جے ڈی ڈبلیو حاضر میں 13335/40 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ اپریل کے سودوں کے بھی یہی بھاؤ ہیں۔ مئ کے سودوں میں 25 روپیہ کوئنٹل کمی آئ ہے 13525 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ مئ کے سودوں میں پرافٹ ٹیکنگ ہے۔ .
Apr 30 2024 15:17:22 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی دوپہر میں کام گرم ہو گیا ہے۔ جے ڈی ڈبلیو حاضر میں 25 روپیہ کوئنٹل مارکیٹ مزید تیز ہوئ ہے اور 13335/40 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ اپریل کے سودوں کے بھی یہی بھاؤ ہیں۔ مئ کے سودوں کے 13550 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ کام گرم نظر آ رہا ہے۔ .
Apr 30 2024 15:07:30 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی دوپہر کے اوقات میں مارکیٹ مزید تیز ہوئ ہے اور حاضر میں 13310 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ اپریل کے سودوں کے بھی 13310/15 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ مئ کے سودوں کا 13525 روپیہ کوئنٹل تک کام ہو گئے ہیں۔ مارکیٹ تیز نظر آ رہی ہے۔ اپریل کوونگ والے گاہک ہیں۔ .
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott