Turmeric | ہلدی ثابت
Aug 25 2025
Apr 24 2024 14:28:11 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی دوپہر کے اوقات میں حاضر میں 13230 روپیہ کوئنٹل تک کام ہوئے ہیں۔ اپریل کے سودوں کے 13250 روپیہ کوئنٹل تک کام ہوئے ہیں۔ فل حال مارکیٹ میں گاہکی سست ہے۔ .
Apr 24 2024 14:17:13 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی مارکیٹ میں 148 روپیہ کلو تک کی بیچ ہے لیکن گاہک 147 روپیہ تک کا بنتا ہے۔ نیچے ڈیمانڈ کمزور ہے تاہم اوپر لیول پر بیچ بھی کھل کر نہیں ہے۔ .
Apr 24 2024 14:12:34 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ دھنیا ثابت ایرانی ٹکڑا کوالٹی کوئٹہ منڈی میں 15900 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ جبکہ فیصل آباد منڈی میں ٹکڑا کوالٹی 16000/16500 جبکہ ایرانی گولی دھنیا فیصل آباد منڈی میں 18000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ .
Apr 24 2024 14:08:06 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ زیرہ سفید انڈین کوئٹہ منڈی میں 1000 روپیہ من مارکیٹ کمزور ہوئ ہے اور 49000 روپیہ من تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ فیصل آباد منڈی میں بھی 53000/54000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ گاہکی کمزور ہے۔ تاہم بکنگ آج بہتر ہوئ ہے۔ بندر عباس پورٹ کے لیے انڈین زیرہ بکنگ 2950 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔ .
Apr 24 2024 13:59:55 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جوار سفید ملتان منڈی میں دادو کوالٹی 3000 جبکہ سبی کوالٹی 3200 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ ہائبرڈ جوار گنگا 305/310 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں جبکہ پرولائن 350 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ سدا بہار جوار اوکاڑہ منڈی میں 5500/5600 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ ملتان منڈی میں 5400/5500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ .
Apr 24 2024 13:54:35 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ 182 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں سی ایچ کے ایم کوالٹی کے۔ فل حال مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ تاہم پنجاب مارکیٹ کمزور ہے۔ سرگودھا منڈی میں 7425 ملتان 7350 فیصل آباد منڈی میں 7250 روپیہ من تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ فل حال گاہکی ٹھنڈی ہے۔ .
Apr 24 2024 13:51:39 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی دوپہر کے اوقات میں مارکیٹ 30 روپیہ کوئنٹل مزید نرم ہوئ ہے اور 13260 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ اپریل کے سودوں کے بھی 13260 روپیہ کوئنٹل تک کام ہوئے ہیں۔ مئ 13470 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فل حال گاہکی ٹھنڈی ہے۔ مارکیٹ نرم نظر آ رہی ہے۔ .
Apr 24 2024 13:20:32 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی سرگودھا زون بھلوال شوگر ملز 13850 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ العریبیہ 13800 روپیہ کوئنٹل سفینہ 13750 بابا 13750 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں المعیز 2 13650 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ کسان 13775 کمالیہ 13575 کنجوانی 13575 تک بھاؤ ہیں۔ جنوبی پنجاب میں جے ڈی ڈبلیو 13310 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ یونائٹڈ 13300 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ اتحاد شوگر ملز کے 13325 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ گھوٹکی اے کے ٹی ڈھرکی 13310 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ ایس جی ایم 13300 حمزہ آر وائی کے 13425 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ زیریں سندھ میں 13525/13550 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ اپریل کے سودوں کے 13290 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ مئ کے سودوں کے 13495 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ گاہکی خاموش ہے۔ فل حال مارکیٹ سست سست نظر آ رہی ہے۔ مارکیٹ تھوڑی بہت مزید نرم ہو تو خریداری کرنی چاہیے۔ .
Apr 24 2024 12:56:42 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ لالا موسیٰ لائن 2600/2650 روپیہ من تک بھاؤ ہیں جبکہ تھل لائن 6600 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فل حال مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق فل حال سٹاکسٹ۔ نے بھی مال ہولڈ کیے ہوئے ہیں۔ .
Apr 24 2024 12:55:37 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ہلدی ثابت چھانگا مانگا منڈی میں 22000 جبکہ فیصل آباد منڈی میں 23000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فل حال گاہکی خاموش ہے۔ مارکیٹ سست نظر آ رہی ہے۔ .
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott