+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Apr 24 2024 14:17:13
  • Comments

Yellow Peas | ییلو پیس

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی مارکیٹ میں 148 روپیہ کلو تک کی بیچ ہے لیکن گاہک 147 روپیہ تک کا بنتا ہے۔ نیچے ڈیمانڈ کمزور ہے تاہم اوپر لیول پر بیچ بھی کھل کر نہیں ہے۔