Sugar | چینی
Sep 03 2025
Apr 22 2024 16:44:32 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مرچ ثابت ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں 500 روپیہ من کمزور ہوئی ہے اور 19000 جیسے ریٹ بن گئے ہیں۔ پرانی کولڈ اسٹوریج والی 16500/17000 روپیہ من جیسے بھاؤ موصول ہوے ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق ریٹیل میں گاہکی سست ہے تاہم مجموعی طور پر تیزی کا رجحان ہی نظر آ رہا ہے۔ اس دفعہ سندھ کی شہزادی کوالٹی بھی مارکیٹ میں نہیں آ رہی ہے۔ جبکہ دادو مورو والے مال بھی نہیں آ رہے ہیں۔ لودھراں اور جام پور 15 جون کے بعد شروع ہو گی۔ اس لئے مجموعی طور پر بہتری کے امکانات ہیں .
Apr 22 2024 16:22:50 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا 0.50 روپیہ مزید تیز ہوا ہے اور کراچی مارکیٹ میں آسٹریلوی چنا کے ریٹ 183 روپیہ کلو تک سودے ہوے ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق سرگودھا منڈی میں بھی 50 روپیہ من تیز ہوا ہے اور 7600 کا خریدار بن جاتا ہے مارکیٹ بہتر نظر آ رہی ہے۔ .
Apr 22 2024 16:18:19 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی جے ڈی ڈبلیو 20 روپیہ مزید تیز ہوئی ہے اور 13400 تک سودے ہوے ہیں۔ یونائیٹڈ 13390 جبکہ اتحاد 13425 جیسے ریٹ بن گئے ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق اپریل کے سودوں کی 13420 جیسی پوزیشن بن گئی ہے جبکہ مئی کے سودوں کا 13625/30 کا خریدار بن جاتا ہے۔ .
Apr 22 2024 15:37:53 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی 20 روپیہ کوئنٹل مزید تیز ہوئی ہے اور یونائیٹڈ شوگر ملز کے ریٹ 13370، جے ڈی ڈبلیو کے بھاؤ 13380 تک موصول ہوے ہیں۔ اتحاد 13410/15 جیسے بھاؤ بن گئے ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق اپریل کے سودوں کے 13410 جبکہ مئ کے سودوں کے 13620 جیسے حالات بن گئے ہیں۔ مارکیٹ بہتر ھے .
Apr 22 2024 15:20:58 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ دن کے اوقات میں 0.5 روپیہ کلو بہتر ہوئ ہے اور 182/182.5 روپیہ کلو تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ سرگودھا منڈی میں 7550 روپیہ من کا گاہک ہے۔ بیچ کھل کر نہیں ہے۔ 20 دن پیمنٹ پر 7700 روپیہ من تک کام ہوئے ہیں۔ مئ کے سودوں کے 7850 روپیہ من تک کام ہوئے ہیں۔ .
Apr 22 2024 15:18:06 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جے ڈی ڈبلیو شوگر ملز کے ریٹ 15 روپیہ مزید تیز ہوے ہیں اور 13375 جیسے بھاؤ بن گئے ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق اپریل کے سودوں کا 13390 کا خریدار بن جاتا ہے۔ جبکہ مئی کے سودوں کا 13600 کا خریدار بن جاتا ہے۔ حاضر میں کام سست ھے لیکن فارورڈ کے سودوں میں بہتری دیکھنے میں آئی ہے فارورڈ مضبوط ھے۔ .
Apr 22 2024 15:01:30 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو فیصل آباد منڈی میں 100 روپیہ من مارکیٹ نرم ہے اور 16700 روپیہ من تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ نیچے گاہکی سست ہے۔ .
Apr 22 2024 14:51:34 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی جے ڈی ڈبلیو 10 روپیہ تیز ہوئی ہے اور 13360 جیسے ریٹ بن گئے ہیں۔ اپریل کے سودوں کا 13375/80 کا خریدار بننا شروع ہو گیا ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق مئ کے سودوں کا 13580 کا خریدار ہے۔ .
Apr 22 2024 14:41:32 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ تل ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں 17400/17500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ باریک تل 16900/17000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ تھوڑی تھوڑی گاہکی ہے۔ کراچی بھی گاہکی نکلی ہے۔ .
Apr 22 2024 14:40:21 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جوار سفید ملتان منڈی میں دادو کوالٹی 3100 روپیہ من تک بھاؤ ہیں کھرے مالوں کے۔ سبی کوالٹی 3300 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فل حال نیچے ڈیمانڈ سست ہے۔ گندم کی کٹائیوں کے بعد ڈیمانڈ نکلے گی۔ ہائبرڈ جوار گنگا 305/310 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں جبکہ پرولائن 345 روپیہ کلو تک کام ہوئے ہیں۔ سدا بہار جوار اوکاڑہ منڈی 5400/5600 روپیہ من تک کام ہوئے ہیں۔ ملتان منڈی میں 5500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ .
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott