Kabuli Chickpeas | چنا سفید
Sep 04 2025
Apr 22 2024 12:53:44 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مرچ ثابت فیصل اباد منڈی میں 18500/19500 روپے من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے گاہکی تھوڑی سست ہے۔ .
Apr 22 2024 12:15:21 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ لالا موسیٰ لائن 2600 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ باجرہ تھل لائن 6600 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں موقع پاس مالوں کے۔ فل حال مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ نیچے ریٹیل میں تھوڑا تھوڑا کام ہو رہا ہے۔ .
Apr 22 2024 12:14:24 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گوارہ تھل پنجاب کی منڈیوں میں 70 30 کوالٹی 19800 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ مظبوط ہی ہے۔ بیچ کھل کر نہیں اتی ہے۔ کرا ی تھرپارکر کوالٹی 18500 تک بھاؤ ہے 93.310 کلو کا۔ مارکیٹ تیز ہی نظر آ رہی ہے۔ .
Apr 22 2024 12:13:25 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد منڈی میں 100 روپیہ من مارکیٹ مزید تیز ہوئ ہے اور 10200 روپیہ من تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق تھل کے مال ہی شارٹ ہیں فیصل آباد منڈی میں۔ حیدر آباد منڈی میں تھل کے مال 9600/9700 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ کابلی مونگ 100 روپیہ من تیز ہوئ ہے اور 9000 روپیہ من تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ تنزانیہ کے مال 7000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ .
Apr 22 2024 11:58:49 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ میں 181.5 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں ایڈوانس پیمنٹ پر۔ سرگودھا منڈی میں 7550 روپیہ من ملتان 7450 فیصل آباد منڈی میں 7350 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مجموعی طور پر مارکیٹ میں تیزی کا رجحان ہے۔ لانگ ٹرم کے لیے مال خریدنے چاہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق مندہ تیزی کا دارومدار صرف تھل کی فصل پر نہیں مبنی نہیں ہے۔ اس میں اور بھی بہت سارے پہلو شامل ہیں۔ اب پچھلے سال تیزی میں سب سے زیادہ اہم کردار ڈالر کا تھا۔ جب ڈالر بینکوں سے نہیں مل رہا تھا اور 230 روپیہ والا 275/280 تک چلا گیا تھا تو کالا چنا بھی 130 سے 190 کراس کر گیا تھا۔ ٹریڈرز کو پورٹ پر ڈیمرج الگ سے پڑے تھے۔ اس کے علاوہ پچھلے سال انٹرنیشنل مارکیٹ کی صورتحال کچھ الگ تھی۔ پچھلے سال امپورٹ میں ریٹ نیچے تھا 490 ڈالر فی ٹن ریٹ تھا جب نئ فصل آئ تھی۔ پڑتا نیچے تھا امپورٹ میں اس لیے امپورٹرز نے پیٹ بھر کر مال بک کروائے تھے پچھلے سال۔ ایک ایک مہینے میں 3000+ کنٹینر کی آمدن بھی ہوئ ہے۔ مندہ اور تیزی بیوپار کا حصہ ہیں پچھلے سال مندہ بھی آیا ہے اور تیزی بھی آئ ہے۔ پہلے چنا 194 تک بھی گیا پھر 135 تک بھی آیا پھر دوبارہ 180 پلس ہو گیا ہے۔ یعنی مندہ اور تیزی دونوں دیکھنے میں آئ ہے۔ کاریگر بندوں نے تگڑی مزدوریاں کی ہیں۔ فل حال جو صورت حال ہے اس میں ٹریڈرز امپورٹ میں ریٹ زیادہ ہونے کی وجہ سے پاکستان میں جو مال ہے اسے ہی سٹاک کر رہے ہیں۔ کیونکہ باقی مارکیٹوں کے مقابلے میں سب سے سستا چنا پاکستان میں ہی ہے۔ سی ایچ کے ایم کوالٹی کی بکنگ کا ریٹ بھی 675 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں جو کراچی پورٹ پر 203.96 روپیہ کلو تک کا پڑتا ہے۔ نمبر 1 کوالٹی 710 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں جو کراچی پورٹ پر 214.54 روپیہ کلو تک کا پڑتا ہے۔ .
Apr 20 2024 18:37:58 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ رشین سفید کابلی چنا ریگولر کوالٹی 225/230 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ مشین کلین مال 235/240 روپیہ گولڈن مال سارٹیکس کوالٹی 242 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ آسٹریلیا 6/7/8 ایم ایم 245/250 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ یوکرین 8 ایم ایم 270/280 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ کینیڈا 8/9 ایم ایم 305/310 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ کینیڈا 9 ایم ایم 380/390 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ انڈیا 9 ایم ایم کراچی مارکیٹ میں 405 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ امیریکا 9 ایم ایم 470/475 روپیہ کلو تک بھاو ہیں۔ .
Apr 20 2024 18:37:12 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جے ڈی ڈبلیو شام کے اوقات میں 25 روپیہ نرم ہوئی ہے اور 13375 جیسے ریٹ بن گئے ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق اپریل 13400 جیسے بھاؤ بن گئے ہیں۔ تھوڑی ٹھنڈی ہے کیونکہ آج ریٹیل میں کام کم تھا۔ .
Apr 20 2024 18:17:25 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ تل ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں 17500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ خریدار خاموش ہے۔ .
Apr 20 2024 18:16:46 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی مارکیٹ میں 16200 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ .
Apr 20 2024 18:15:44 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مرچ ثابت فیصل آباد منڈی میں 500 روپیہ مارکیٹ کمزور ہوئی ہے اور 19000/19500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ آج گاہکی سست ہے۔ .
Sep 04 2025
Sep 04 2025
Sep 04 2025
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott