Sugar | چینی
May 09 2025
Apr 05 2023 11:35:45 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی سرگودھا سائڈ بھلوال 11600 سلانوالی پاپولر 11400 جیسے حالات ہیں۔ فیصل آباد سائڈ کسان 11500 جبکہ کمالیہ کنجوانی کشمیر 11400 جیسے حالات ہیں۔ جنوبی پنجاب میں حمزہ آر وای کے 11000 جبکہ جے ڈی ڈبلیو اتحاد یونائٹڈ 10950 جیسے حالات ہیں۔اپر سندھ میں ڈھرکی گھوٹکی 11000 جیسے حالات ہیں۔ زیریں سندھ میں تھرپارکر مہران فاران 11300 آبادگار 11350 جیسے حالات ہیں۔ مارکیٹ سست ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق چونکہ یک دم مارکیٹ میں 32 روپیہ کلو کی تیزی آئ ہے۔ اس لیے فارورڈ کے سودوں میں فل حال گاہک خاموش ہے۔ .
Apr 05 2023 11:01:59 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گوارہ تھل پنجاب کی منڈیوں میں مارکیٹ گرم ہے اور 16000 جیسے حالات بن گئے ہیں 70/30 کوالٹی کے۔ دوسری جانب کراچی تھرپارکر کوالٹی 16500 روپیہ تک کام ہوئے ہیں 93.310 کلو کہ۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق ڈالر انٹر بینک میں تیز ہوا ہے اور 289.5 روپیہ تک ہو گیا ہے انٹر بینک میں۔ .
Apr 05 2023 10:44:18 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ لالا موسی لائن 3150 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ تھل لائن 7800 روپیہ کوئنٹل کا گاہک ہے۔ مارکیٹ میں تیزی کے امکانات نظر آ رہے ہیں۔ .
Apr 05 2023 10:41:26 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد 8750 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ گاہک بن جاتا ہے۔ بیچ نہیں ہے کھل کر۔ مال مضبوط ہاتھوں میں ہیں۔ مجموعی طور پر تیزی کا رجحان ہی نظر آ رہا ہے۔ .
Apr 05 2023 10:39:49 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی مارکیٹ میں 13200 روپیہ من جیسے حالات ہیں گودام کے مالوں کے۔ مارکیٹ میں گاہک ہے بیچ نہیں ہے کھل کر۔ مارکیٹ میں بہتری کے امکانات نظر آ رہے ہیں۔ .
Apr 05 2023 10:37:41 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ میں 167/167.5 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں سی ایچ کے ایم کوالٹی مالوں کے جبکہ نمبر 1 کوالٹی مال 168.5 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ فل حال مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ انویسٹرز تھوڑا تھوڑا مال خرید لیتے ہیں۔ آج ڈالر انٹر بینک میں 0.5 روپیہ مزید تیز ہے اور 289.5 روپیہ جیسے حالات ہیں انٹر بینک میں۔ .
Apr 05 2023 02:27:52 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جے ڈی ڈبلیو اور اتحاد رات کے اوقات میں 125 روپیہ کوئنٹل مزید مندہ ہوئی ہے اور 11025 جیسے حالات بن گئے ہیں ٹیکس پیڈ کے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق اپریل کے ٹیکس ان پیڈ سودوں کی 11120 کی بیچ تھی جبکہ ٹیکس پیڈ سودوں کی 11190 جیسی صورتحال بن گئی ہے۔ فل الحال مارکیٹ ٹھنڈی ہے چونکہ یک دم بہت بڑی تیزی آئ ہے اس لئے فل الحال لوگ اپنا اپنا مال فروخت کر رہے۔ پاک کموڈیٹیز کی ریسرچ کے مطابق گزشتہ تین چار دنوں نے ملوں نے بھی کافی مال فروخت کئے ہیں گو کہ اس وقت ملیں مال سیل نہیں کر رہی ہیں لیکن پبلک کے ہاتھوں میں مال کافی ہے اور پبلک فل الحال اپنا مال ہی فروخت کر رہی ہے۔ .
Apr 04 2023 20:12:33 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جے ڈی ڈبلیو اور اتحاد صبح کی پیمنٹ پر 11150 میں مل جاتی ہے ٹیکس پیڈ۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق اپریل کے سودے 11275 میں مل جاتے ہیں ٹیکس پیڈ۔ مارکیٹ سست ہے .
Apr 04 2023 17:22:37 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ سفید چنا کراچی مارکیٹ رشین کراچی مارکیٹ 290/300 جیسے حالات ہیں۔ مارکیٹ بہتر نظر آ رہی ہے۔ نیچے گاہکی اچھے ہے۔ سوڈان کوالٹی فارمر ڈریس 268/272 جبکہ مشین کلین 285/290 جیسے حالات ہیں۔ اسٹریلیا 6/7/8 308/310 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ کینیڈا 8/9 ایم ایم اچھے مال 335/340 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ امیریکا 9 ایم ایم لوکل پیکنگ 385/390 جبکہ برانڈڈ مال 46/465 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ مارکیٹ بہتر ہے کھل کر سیلنگ نہیں ہے۔ .
Apr 04 2023 17:19:46 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جوار سفید ملتان منڈی میں 3800 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ فل حال مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ ہائبرڈ جوار گنگا 260 جبکہ پرولائن 310/312 جیسے حالات ہیں۔ کھل کر بیچ نہیں ہے۔ آج ڈالر تیز ہوا ہے انٹر بینک میں 289 تک ہو گیا ہے۔ سدا بہار جوار اوکاڑہ 4100 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ فل حال مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ .
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott