Sugar | چینی
May 10 2025
Apr 04 2023 16:20:19 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ تل ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں 18500 جیسے حالات ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئ تھی۔ .
Apr 04 2023 16:19:08 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مرچ ثابت فیصل آباد منڈی میں کولڈ سٹور مال 21000/22000 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ نئے مال کے 24000/24500 جیسے حالات ہیں۔ فل حال مارکیٹ رکی ہوئ تھی۔ شہزادی کوالٹی ڈنڈی والے مال 20500/21000 روپیہ من جیسے حالات ہیں جبکہ شہزادی کوالٹی ڈنڈی کٹ مال 23500/24000 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق شہزادی کوالٹی مال اور ہائبرڈ مال کے ریٹوں میں کافی فرق ہوتا ہے۔ لیکن شہزادی کوالٹی نئے مال کا کلر اچھا ہے مکسنگ والے ہلکے کالے مال اور یہ مال مکس کر کے بیچ رہے ہیں۔ مکسنگ میں بیج بھی استعمال ہوتا ہےاور نمبر 1 کوالٹی بیج فیصل آباد منڈی میں مال ہی نہیں نظر آ رہے ہیِں۔ نمبر 1 کوالٹی بیج کا 25500/26000 کا پڑتا ہے. کولڈ سٹور مال میں بہتری کے امکانات نظر آ رہے ہیں۔ .
Apr 04 2023 15:52:25 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جے ڈی ڈبلیو اور اتحاد شام کے اوقات میں 100 روپیہ کوئنٹل مندہ ہوئی ہے اور 11200 جیسے حالات بن گئے ہیں صبح کی پیمنٹ پر ٹیکس پیڈ کے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق اپریل کے سودے 11275 تک ہوے ہیں ٹیکس ان پیڈ کے جبکہ ٹیکس پیڈ مال کے سودے 11350 تک ہوے ہیں۔ مارکیٹ سست نظر آرہی ہے۔ ریٹیل میں بھی دوکاندار حضرات اپنا اپنا مال فارغ کر رہے۔ فل الحال مارکیٹ سست ہی نظر آ رہی ہے۔ .
Apr 04 2023 15:50:25 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی مارکیٹ میں 146 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئ ہے نیچے گاہکی سست ہے۔ .
Apr 04 2023 15:48:28 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثابت کرمسن جہاز والے مال کے 100% ایڈوانس پیمنٹ پر 218/219 جیسے حالات ہیں جبکہ پہنچنے کی پیمنٹ پر 222 جیسے حالات ہیں۔کرسمن مسور اچھے مال پہنچنے کی پیمنٹ پر 225/227 جیسے حالات ہیں۔ نپر مسور بھی پہنچنے کی پیمنٹ پر 223/223 جیسے حالات ہیں۔ کھل کر بیچ نہیں آتی ہے۔ مارکیٹ بہتر نظر آ رہی ہے۔ ڈالر انٹر بینک میں 289 روپیہ تک تھا امپورٹ میں۔ .
Apr 04 2023 15:25:14 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گوارہ تھل پنجاب کی منڈیوں میں 15800 روپیہ کوئنٹل جیسے حالات بن گئے ہیں 93.310 کلو کہ۔ مارکیٹ بہتر ہے۔ سیلنگ بہت کم ہے۔ دوسری جانب کراچی تھرپارکر کوالٹی بھی مارکیٹ 200/300 روپیہ کوئنٹل تیز ہے اور 16200/300 روپیہ کوئنٹل جیسے حالات بن گئے ہیں 93.310 کلو کہ۔ ڈالر انٹر بینک میں تیز ہوا ہے اور 289 روپیہ جیسے حالات بن گئے ہیں انٹر بینک میں۔ .
Apr 04 2023 15:22:00 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ لالا موسی لائن 50 روپیہ من مارکیٹ تیز ہے اور 3150 روپیہ من جیسے حالات بن گئے ہیں۔ تھل لائن بھی مارکیٹ تیز ہے اور 7750 روپیہ کوئنٹل جیسے حالات ہیں۔ مارکیٹ بمیں تیزی کے امکانات نظر آ رہے ہیں۔ .
Apr 04 2023 15:19:57 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد شام کے اوقات میں 50/100 روپیہ من مارکیٹ تیز ہے اور 8700/8750 روپیہ من جیسے حالار بن گئے ہیں۔ مال ّجبوط ہاتھوں میں ہیں کھل کر سیل نہیں ہے۔ تیزی کا رجحان ہی نظر آ رہا ہے۔ .
Apr 04 2023 15:17:51 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو شام کے اوقات میں 150 روپیہ من مارکیٹ تیز ہوئ ہے اور پورٹ کے مال کے13100 روپیہ من تک کام ہوئے ہیں جبکہ گودام کے مال کے13200 جیسے حالات ہیں۔ فیصل آباد منڈی میں 13750 روپیہ من تک کام ہوئے ہیں۔ مجموعی طور پر مارکیٹ بہتر ہی نظر آرہی ہے۔ .
Apr 04 2023 15:14:08 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ سی ایچ کے ایم کوالٹی 168 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں ایڈوانس پیمنٹ پر۔ فل حال مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ آج نیچے گاہک سست ہے۔ .
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott