Sugar | چینی
May 10 2025
Apr 05 2023 13:27:30 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ سفید چنا کراچی مارکیٹ رشین چیکو 285/300 جیسے حالات ہیں۔ مارکیٹ بہتر نظر آ رہی ہے۔ نیچے گاہکی اچھے ہے۔ سوڈان کوالٹی فارمر ڈریس 268/272 جبکہ مشین کلین 285/290 جیسے حالات ہیں۔ اسٹریلیا 6/7/8 مارکیٹ 5 روپیہ کلو تیز ہوئ ہے اور 312/315 روپیہ کلو جیسے حالات بن ہیں۔ کینیڈا 8/9 ایم ایم اچھے مال مارکیٹ 5 روپیہ کلو تیز ہوئ ہے اور 340/348 روپیہ کلو جیسے حالات ب گئے ہیں۔ ہیں۔ امیریکا 9 ایم ایم لوکل پیکنگ 390/395 جبکہ برانڈڈ مال 46/465 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ مارکیٹ بہتر ہے کھل کر سیلنگ نہیں ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق پوری دنیا کے موٹے چنوں کی سپلائ اس سال بھی تقریباً 1 لاکھ ٹن کم ہے۔ انڈیا میں بیجائ تو زیادہ ہوئ تھی لیکن پیداوار کم ہوئ ہے موسم میں تبدلی کے باعث۔ انڈیا کے مزید رشیا کینیڈا اسٹریلیا سے خریداری کرنے کے امکانات ہیں۔ اور انٹر نیشنل مارکیٹ میں سپلائ ٹائٹ رہنے کے ہی امکانات ہیں۔ موٹے چنے لوکل مارکیٹ میں بہتری کے امکانات نظر آ رہے ہیں۔ .
Apr 05 2023 13:15:27 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ تل ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں 18400/500 جیسے حالات ہیں۔ فل حال مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ نیچے گاہکی بھی کچھ خاص نہیں ہے۔ باریک تل 17500 جیسے حالات ہیں۔ .
Apr 05 2023 13:13:26 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مکئ دیسی فتح جنگ کوالٹی 3750 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ فل حال مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ .
Apr 05 2023 12:52:56 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی جے ڈی ڈبلیو دن کے اوقات میں میں مارکیٹ 250 روپیہ کوئنٹل تیز ہو گئ ہے اور 11200 جیسے حالات بن گئے ہیں حاضر مالوں کے۔ اپریل کے سودے 11300 جیسے حالات ہیں ٹیکس انپیڈ مالوں کے۔ حاضر میں تھوڑی تھوٹی گاہکی ہے۔ .
Apr 05 2023 12:37:39 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ زیرہ سفید انڈین کوئٹہ منڈی میں مارکیٹ دوبارہ گرم ہو گئ ہے اور 54000 روپیہ من جیسے حالات بن گئے ہیں۔ لوکل مارکیٹ میں کھل کر سیلنگ نہیں ہے۔ ڈالر بھی انٹر بینک میں تیز ہےاور 289.5 روپیہ تک ہے امپورٹ میں۔ فیصل آباد منڈی میں 57500 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ بکنگ بھی مزید گرم ہو گئ ہے اور 4450 ڈالر فی ٹن جیسے حالات بن گئے ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق اگر ایک دو دن مزید اچھی گاہکی رہی انٹر نیشنل مارکیٹ میں تو بکنگ میں مزید بہتری کے امکانات بھی بن سکتے ہیں۔ .
Apr 05 2023 12:31:57 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ دھنیا ثابت فیصل آباد منڈی میں 12500/13000 روپیہ من جیسے حالات ہیں ٹکڑا کوالٹی کہ۔ جبکہ گولی دھنیا 18000 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ فل حال مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق انٹر نیشنل مارکیٹ نرم ہے۔ کھل کر گاہکی نہی. آتی لوکل مارکیٹ میں بھی گاہکی کھل کر نہیں آتی۔ مارکیٹ سست نظر آ رہی ہے۔ .
Apr 05 2023 12:28:45 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ہلدی ثابت مارکیٹ 500 روپیہ من کمزور ہوئ ہے اور چھانگا مانگا 13000 جبکہ فیصل آباد 14000 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ نیچ گاہکی خاموش ہے۔ مارکیٹ سست نظر آ رہی ہے. .
Apr 05 2023 12:26:46 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مرچ ثابت کنری منڈی میں آمدن نہیں ہے۔ فیصل آباد منڈی میں کولڈ سٹور 21000/22000 جبکہ نئے مال 23500/24000 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ فل حال مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ .
Apr 05 2023 12:17:57 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثابت نپر 222/223 جبکہ کرمسن مسور 228/230 جیسے حالات ہیں فیصل آباد پہنچنے کی پیمنٹ پر۔ سیلنگ انتہائ کم ہے۔ مارکیٹ بہتر نظر آ رہی ہے۔ انٹر بینک میں ڈالر 289.5 روپیہ تک ہو گیا ہے امپورٹ میں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق کرمسن مسور بکنگ 755 ڈالر تک ہے جو کراچی پورٹ پر 239.33 روپیہ کلو کا پڑتا ہے۔ .
Apr 05 2023 12:13:02 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی مارکیٹ 1.5 روپیہ کلو کمزور ہوئ ہے اور 144.5 روپیہ کلو جیسے حالات بن گئے ہیں ایڈوانس پیمنٹ پر۔ کیش پیمنٹ پر 146.25 جیسے حالات ہیں اور 7/8 دن پیمنٹ پر 147.25 جیسے حالات ہیں۔ عید کے بعد پیمنٹ پر 148.25 جیسے حالات ہیں۔ 40 دن پیمنٹ پر 150.5 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ فل حال مارکیٹ سست ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق افغانستان کے ذریعے مال سمگل ہو کر بھی آئے تھے اور بکنگ بھی کمزور ہونے کی وجہ سے لوکل مارکیٹ میں لوگوں کے جزبات فل حال ٹھنڈے ہیں۔ بکنگ 420 ڈالر ہے جو کراچی پورٹ پر 134.35 روپیہ کلو کا پڑتا ہے۔ ڈالر انٹر بینک میں تیز ہے اور 289.5 روپیہ تک ہے امپورٹ میں۔ .
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott