+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Apr 05 2023 12:31:57
  • Comments

Coriander | دھنیا ثابت

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ دھنیا ثابت فیصل آباد منڈی میں 12500/13000 روپیہ من جیسے حالات ہیں ٹکڑا کوالٹی کہ۔ جبکہ گولی دھنیا 18000 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔  فل حال مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق انٹر نیشنل مارکیٹ نرم ہے۔ کھل کر گاہکی نہی. آتی لوکل مارکیٹ میں بھی گاہکی کھل کر نہیں آتی۔ مارکیٹ سست نظر آ رہی ہے۔