Sugar | چینی
May 10 2025
Apr 04 2023 11:47:53 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مکئ دیسی 50 روپیہ من مارکیٹ نرم ہے اور 3700/3750 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ فل حال نیچے گاہکی سست ہے۔ .
Apr 04 2023 11:18:52 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی سرگودھا زون بھلوال شوگر ملز 11700 سلانوالی پاپولر 11600 رمضان العریبیہ 11600جیسے حالات ہیں۔ فیصل آباد سائڈ کسان 11800 کمالیہ کشمیر 11650 جیسے حالات ہیں۔ جنوبی پنجاب میں حمزہ آر وائ کے 11450 جبکہ جی ڈے اتحاد یونائٹڈ 11400 جیسے حالات ہیں۔ زیریں سندھ میں 11550 جیسے حالات ہیں تھرپارکر مہران فاران غیرہ کے۔ فل حال مارکیٹ رکی ہوئ تھی۔ آج نیچے کام سست ہے۔ .
Apr 04 2023 11:01:33 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس ثابت کراچی مارکیٹ میں0.5 روپیہ کلو نرم ہوئ ہے اور 146 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ فل حال نیچے گاہکی سست ہے۔ تاہم ڈالر انٹر بینک میں تیز ہے اور 288 روپیہ تک ہو گیا ہے انٹر بینک امپورٹ میں۔ .
Apr 04 2023 10:42:03 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ لالا موسی لائن 3100 روپیہ من جیسے حالات ہیں جبکہ تھل منڈیوں میں 7700 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ مارکیٹ بہتر ہے۔ .
Apr 04 2023 10:40:02 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گوارہ تھل پنجاب کی منڈیوں میں 15600 جیسے حالات ہیں 70/30 کوالٹی کے۔ اکا دکا پرافٹ ٹیکنگ آ جاتی ہے مارکیٹ میں۔ مارکیٹ رکی ہوئ تھی۔ کراچی تھرپارکر کوالٹی 16000 جیسے حالات ہیں 93.310 کلو کہ۔ .
Apr 04 2023 10:34:21 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد منڈی میں 50/100 روپیہ من تیز اوپن ہوئ ہے اور 8650/8700 روپیہ من جیسے حالات بن گئے ہیں۔ مجموعی طور پر تیزی کا رجحان ہی نظر آ رہا ہے۔پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق مال مضبوط ہاتھوں میں ہیں۔ کھل کر سیلنگ ہی نہیں آتی مارکیٹ میں۔ .
Apr 04 2023 10:23:03 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ 1 روپیہ کلو تیز اوپن ہوئ ہے اور 168.5 روپیہ کلو جیسے حالات بن گئے ہیں سی ایچ کے ایم کوالٹی کے۔ گاہک ہے جبکہ بیچ کھل کر نہیں آتی ہے۔ مجموعی طور پر لوکل مارکیٹ میں تیزی کے امکانات نظر آ رہے ہیں۔ انویسٹرز بھی گاہک ہیں۔ انٹر بینک میں ڈالر مزہد تیز ہوا ہے اور 287.5 روپیہ تک ہو گیا ہے امپورٹ میں۔ .
Apr 04 2023 09:48:18 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جے ڈی ڈبلیو اور اتحاد شوگر ملز کے سودے 11400 تک ہوے ہیں ٹیکس پیڈ کے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق اپریل کے سودے کم ہو کر 11475 تک ہوے تھے جبکہ بڑھ کر 11650 تک کام ہو گئے تاہم اس وقت دوبارہ کم ہو کر 11575 جیسے حالات بن گئے ہیں ٹیکس ان پیڈ کے۔ جبکہ ٹیکس پیڈ کے 11625 تک کام ہوے ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق فل الحال مارکیٹ میں پرافٹ ٹیکنگ ہو رہی ہے۔ ماہرین بھی پرافٹ ٹیکنگ کا ہی مشورہ دے رہے ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کی ریسرچ کے مطابق جن بڑے انویسٹرز کے مال ملوں میں پڑے ہوئے ہیں ڈیلرز کے اکاؤنٹ میں اب ڈیلرز نے انویسٹرز کو کہنا شروع کر دیا ہے کہ اپنے سودے ملوں سے اٹھوا لیں۔ پاک کموڈیٹیز کی ریسرچ کے مطابق دو تین سال قبل ایف آئی اے اور ایف بی آر نے ڈیلروں کو کافی رگڑا لگایا تھا جس کی وجہ سے ڈیلر ڈرتے ہیں کہ گورنمنٹ کی جانب سے کوئی ایکشن نہ ہو جائے اس لئے ڈیلرز اب انویسٹرز کا مال اپنے پاس ملوں میں نہیں رکھنا چاہتے۔ کیونکہ ڈیلرز ڈر رہے ہیں اسی لئے زیادہ تر ڈیلر اپنے انویسٹرز کو کہہ رہے ہیں کہ آپ اپنا مال مل سے اٹھوا لیں۔ .
Apr 03 2023 16:22:49 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلوپیس کراچی مارکیٹ میں 146.5 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ مارکیٹ سست ہے۔ .
Apr 03 2023 16:04:41 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گوارہ تھل پنجاب کی منڈیوں میں مارکیٹ بہتر ہی ہے کھل کر سیلنگ نہیں ہے 15800 جیسے حالات بن گئے ہیں 70/30 کوالٹی کے۔ فل حال مارکیٹ بہتر ہے۔ .
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott