Sugar | چینی
May 10 2025
Apr 01 2023 10:48:17 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی مارکیٹ 13500 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ مجموعی طور پر مارکیٹ بہتر ہی ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق ماش ثابت کا کام پہلے کی نسبت کم ہو گیا ہے۔ پہلے کافی مال پورٹ پر آتے تھے لیکن ابھی جو تھوڑا بہت مال آتا ہے ِبک جاتا ہے۔ .
Apr 01 2023 10:34:53 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد مارکیٹ گرم ہے اور 100 روپیہ من مزید تیز ہوئ ہے۔ 8600 روپیہ من جیسے حالات بن گئے ہیں۔ تیزی کا رجحان ہی نظر آ رہا ہے۔ .
Apr 01 2023 10:32:26 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گوارہ تھل پنجاب کی منڈیوں میں مارکیٹ گرم ہی ہے اور 70/30 کوالٹی 15300 جیسے حالات بن گئے ہیں۔ دوسری جانب کراچی تھرپارکر کوالٹی 16100/200 جیسے حالات ہیں 93.310 کلو کہ۔ فل حال مارکیٹ بہتر نظر آ رہی ہے سیلنگ نہیں ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق انٹرنیشنل مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ لیکن لوکل مارکیٹ بہتر ہے۔ انٹرنیشنل مارکیٹ ابھی بھی لوکل مارکیٹ سے اونچی ہے۔ .
Apr 01 2023 10:27:12 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ سی ایچ کے ایم کوالٹی 170 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں ایڈوانس پیمنٹ پر۔ نمبر 1 کوالٹی مال 172 جیسے حالات ہیں۔ نمبر 1 کوالٹی مال کا کام نہ ہونے کے برابر ہے۔ مال ختم ہوتے جارہے ہیں مارکیٹ سے۔ دوسری جانب رات تھلوں میں بارش ہوئ ہے۔ مجموعی طور پر مارکیٹ میں تیزی کے امکانات نظر آ رہے ہیں۔ آج بروز ہفتہ بینک کی ٹریجری بند ہے انٹر بینک ڈالر ریٹ نہیں آتا۔ .
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott