Sesame | تل
May 12 2025
Apr 03 2023 12:03:32 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مرچ ثابت فیصل آباد مندی میں کولڈ سٹور مال 20500/21500 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ مارکیٹ میں سیلنگ نہیں ہے۔ تیزی کےامکانات نظر آ رہے ہیں۔ نئے مال کے 23500/24000 جیسے حالات ہیں۔ آج کنری منڈی میں 500 بوری کی آمدن تھی۔ 20000 سے24550 روپیہ من تک کام ہوئے ہیں ہائبرڈ مالوں کے جبکہ لونگی 31000 روپیہ من تک کام ہوئے ہیں۔ .
Apr 03 2023 11:37:01 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی مارکیٹ انتہائ گرم ہے۔ حاضر اتحاد 11300 جیسے حالات بن گئے ہیں۔ مارکیٹ میں بیچ ہی نہیں آ رہی ہے۔ .
Apr 03 2023 11:32:53 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی مارکیٹ انتہائ گرم ہو گئ ہے۔ بھلوال 11500 رمضان العریبیہ 11500 جیسے حالات بن گئے ہیں۔ فیصل آباد سائڈ کسان 11500 کمالیہ 11350 جیسے حالات ہیں۔ جنوبی پنجاب میں جے ڈی ڈبلیو اتحاد یونائٹڈ 11000 جیسے حالات ہیں گھوٹکی 11100 جیسے حالات ہیں۔ زیریں سندھ میں 11100 جیسے حالات بن گئے ہیں۔ فل حال مارکیٹ انتہائ گرم ہے۔ سیلنگ ہی نہیں آ رہی ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق حاضر میں انویسٹرز بھرپور گاہک ہیں۔ .
Apr 03 2023 11:13:01 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گوارہ تھل پنجاب کی منڈیوں میں 15500/600 روپیہ کوئنٹل جیسے حالات ہیں 70/30 کوالٹی کے۔ کھل کر بیچ نہیں ہے۔ دوسری جانب کراچی تھرپارکر کوالٹی 16000 جیسے حالات ہیں 93.310 کلو کہ۔ گاہک بن جاتا ہے۔ .
Apr 03 2023 11:08:03 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ لالا موسی لائن 3100 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ مارکیٹ بہتر ہے کھل کر سیلنگ نہیں ہے۔ تھل مارکیٹ رکی ہوئ ہے اور 7600 روپیہ کوئنٹل جیسے حالات ہیں۔ .
Apr 03 2023 10:46:23 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ 0.5 روپیہ کلو بہتر اوپن ہوئ ہے اور 166.5 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں سی ایچ کےایم کوالٹی مالوں کے جبکہ نمبر 1 کوالٹی مال 168.5 جیسے حالات ہیں۔ سرگودھا منڈی میں 7000 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ ڈالر انٹر بینک میں تیز ہوا ہے اور 285.5 روپیہ تک ہو گیا ہے امپورٹ میں۔ .
Apr 03 2023 10:38:00 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد 8500 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ گاہک بن جاتا ہے۔ .
Apr 03 2023 10:30:04 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی مارکیٹ میں 150 روپیہ من مارکیٹ کمزور ہوئ ہے اور 13250 روپیہ من جیسےحالات ہیں۔ نیچے گاہکی سست تھی۔ .
Apr 03 2023 02:24:26 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جے ڈی ڈبلیو رات کے اوقات میں 50 روپیہ کوئنٹل تیز ہوئی ہے اور 10825 جیسے حالات بن گئے ہیں صبح کی پیمنٹ پر ٹیکس پیڈ کے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق اپریل کے سودوں میں رات 200 روپیہ کوئنٹل کی تیزی دیکھنے میں آئی ہے اور 11300 تک کام ہوے ہیں۔ مارکیٹ گرم نظر آرہی ہے اور تیزی کا رجحان ہے۔ اگر دوپہر کو حاضر میں اچھی گاہکی نکلی تو مارکیٹ دوبارہ تیز ہو جائے گی۔ .
Apr 02 2023 20:26:12 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جے ڈی ڈبلیو رات کے اوقات میں 10775 روپیہ کوئنٹل جیسے حالات بن گئے ہیں صبح کی پیمنٹ پر ٹیکس پیڈ کے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق اپریل کے سودے 11000 تک ہوے ہیں ٹیکس ان پیڈ جبکہ ٹیکس پیڈ کی 11070 روپیہ کوئنٹل جیسی صورتحال ہے۔ آج ریٹیل میں گاہکی سست تھی جس کی وجہ سے مارکیٹ تھوڑی نرم ہوئی ہے۔ .
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott