Sugar | چینی
May 15 2025
Apr 29 2023 12:27:42 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ہلدی ثابت فیصل آباد منڈی میں مارکیٹ 200/300 روپیہ کوئنٹل کمزور ہوئ ہے اور 14500 جیسے حالات بن گئے ہیں۔ چھانگا مانگا منڈی میں 14000 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ مارکیٹ سست ہے۔ ہلدی ثابت انٹر نیشنل مارکیٹ میں ریٹ کم ہے۔ اس لیے لوکل مارکیٹ نرم نظر آ رہی ہے۔ .
Apr 29 2023 12:25:05 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مرچ ثابت فیصل آباد منڈی میں کولڈ سٹور والے مال 20500 سے 21500 جیسے حالات ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ نئے مال فیصل آباد منڈی میں 24000 جیسے حالات ہیں۔ .
Apr 29 2023 12:23:03 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور نپر کراچی مارکیٹ میں 221/22 روپیہ کلو جیسے ریٹ بن گئے ہیں۔ جبکہ کرمسن مسور ہلکی کوالٹی 220 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق اچھی کوالٹی کے مختلف ریٹ ہیں 225/228 جیسے حالات ہیں جیسی کوالٹی ویسا ریٹ۔ مجموعی طور پر تیزی کا رجحان نظر آرہا ہے۔ .
Apr 29 2023 12:08:16 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مکئ دیسی فتح جنگ کوالٹی 3850 روپیہ من تک کام ہوئے ہیں۔ مارکیٹ بہتر ہے۔ نیچے تھوڑا تھوڑا گاہک ہے۔ .
Apr 29 2023 12:04:20 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کے ریٹ کراچی مارکیٹ میں 13550 کا خریدار ہے جبکہ بیچ 13600 میں آتی ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق برما سے بکنگ کے ریٹ 1090 ڈالر فی ٹن موصول ہوے ہیں۔ جو لگ بھگ 13500 تک پڑتا ہے کراچی آکر۔ انٹر بنک میں ڈالر گزشتہ روز 284 کی سطح پر کلوز ہوا ہے۔ ہفتہ اتوار کو بنکوں کی ٹریژری بند ہوتی ہے جس کی وجہ سے انٹر بنک کے ریٹ ہفتہ اتوار کو نہیں موصول ہوتے۔ پاک کموڈیٹیز کی معلومات کے مطابق ماش ثابت میں تیزی کے امکانات نظر آرہے ہیں کیونکہ کیونکہ اگلے دو تین ماہ بھرپور ڈیمانڈ کے ہیں۔ .
Apr 29 2023 11:50:33 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی مارکیٹ میں 141/142 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ فل حال مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ماہرین کے خیال کے مطابق ساتھ ساتھ ہی کام کرنا چاہیے۔ دوسری جانب بکنگ انٹرنیشنل مارکیٹ میں کمزور ہوئ ہے اور 395 ڈالر فی ٹن جیسے حالات بن گئے ہیں جو کراچی پورٹ پر 124.39 روپیہ کلو کا پڑتا ہے۔ .
Apr 29 2023 11:43:04 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی 179 روپیہ کلو اوپن ہوا تھا تاہم دوپہر کے اوقات میں 181.50 جیسے حالات بن گئے ہیں۔ بعض کراچی کے گھر 183 مانگنا شروع ہو گئے ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق کالا چنا کی مارکیٹ جلد مزید تیز ہونے کے امکانات ہیں۔ گزشتہ روز کراچی سے 38000 بوری لوڈنگ دیکھنے میں آئی ہے۔ تھل میں فصل کمزور ہونے کی وجہ سے بیچ ہی نہیں ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق آسٹریلیا سے بکنگ بھی 572/575 ڈالر فی ٹن جیسے حالات بن گئے ہیں۔ ماہرین کا خیال ہے کہ انٹرنیشنل مارکیٹ میں بھی تیزی کا رجحان نظر آرہا ہے۔ .
Apr 29 2023 11:40:01 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گوارہ تھل پنجاب کی منڈیوں میں 17000/17200 جیسے حالات ہیں 70/30 کوالٹی کے لوکل سٹاکسٹ مضبوط ہیں بیچ نہیں دے رہے ہیں۔ کراچی تھرپارکر کوالٹی بھی 17000/17200 جیسے حالات ہیں۔ پاک کموڈیٹیز لے ذرائع لے مطابق پچھلے سال کرنسی ہی 56% کمزور ہوئ ہے ڈالر کے مقابلے میں۔ اس لیے لوکل میں لوگ پیسا رکھنے کی بجائے گوارہ سٹاک کرنے کو ہی ترجیح دے رہے ہیں۔ تاہم انٹرنیشنل مارکیٹ 5514 جیسے حالات ہیں انڈین کرنسی میں۔ انٹر نیشنل مارکیٹ سست ہے۔ .
Apr 29 2023 11:33:31 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی سرگودھا زون جوہر آباد شوگر ملز 11100 بھلوال 11100 رمضان العریبیہ سلاںوالی پاپولر 10900 روپیہ کوئنٹل جیسے حالات ہیں۔ فیصل آباد سائڈ کسان شوگر ملز 11000 جبکہ کمالیہ کنجوانی کشمیر 10800 جیسے حالات ہیں۔ جنوبی پنجاب میں جے ڈی ڈبلیو یونائٹڈ اتحاد 10750 ڈھرکی گھوٹکی 10775 اے کے ٹی 10765 جیسے حالات ہیں۔ زیریں سندھ میں تھرپارکر مہران فاران وغیرہ 11100 جیسے حالات ہیں۔ فل حال نیچے کام سست ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق ملوں نے ٹرائبیونل میں اپیل دائر کی تھی حکم امتناعی کیلئے ٹرائبیونل نے اپیل خارج کر دی ہے۔ سب ملوں نے ہائی کورٹ میں اسٹے آرڈر کی اپیل دائر کر دی ہے۔ امید ہے ہائی کورٹ سے اسٹے آرڈر مل جائیں گے۔ پنجاب میں ملوں سے لوڈنگ نہیں ہو رہی ہے جس کی وجہ سے مارکیٹ غیر مستحکم ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق پنجاب کے مختلف شہروں میں چینی کی شارٹیج ہونا شروع ہو گئی ہے۔ اگر چند دن مزید لوڈنگ بند رہی تو کافی شہروں خطر ناک حد تک ریٹ بڑھ جائیں گے۔ چینی حاضر میں ہاتھ میں رکھنی چاہیے کیونکہ جیسے ہی اسٹے آرڈر آے گا یک لوڈنگ کھل جائے گی اور بھرپور گاہکی دیکھنے کو ملے گی .
Apr 29 2023 11:23:41 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد 8600 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ کھل کر بیچ نہیں ہے۔ .
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott