Sugar | چینی
May 15 2025
Apr 27 2023 21:41:21 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جے ڈی ڈبلیو رات کے اوقات میں صبح کی پیمنٹ پر 10875 میں کام ہوا ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق اپریل کے سودوں کی 10950 جیسی پوزیشن بن گئی ہے۔ جبکہ مئی کے سودے 11700 تک ہوے ہیں۔ مارکیٹ مجموعی طور پر گرم ہی لگ رہی ہے تیزی کا رجحان ہے۔ .
Apr 27 2023 18:04:05 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جے ڈی ڈبلیو رات کے اوقات میں حاضر میں کوئی خاص بیچ نہیں آ رہی ہے۔ اپریل 10900 میں کام ہوا ہے۔ جبکہ مئ کا 11600 کا خریدار ہے۔ مارکیٹ انتہائی گرم نظر آرہی ہے۔ .
Apr 27 2023 18:02:28 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جوار سفید ملتان دادو کوالٹی 4000 روپیہ من جبکہ سبی والی جوار 4500 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ ہائبرڈ جوار ملتان میں گنگا اور لائن وغیرہ 288 جبکہ پرولائن جوار 314 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں ملا جلا رجحان ہےسدا بہار جوار اوکاڑہ 5600/5700 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ جبکہ ملتان منڈی میں 5500 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ مارکیٹ میں تھوڑی تھوڑی پرافٹ ٹیکنگ نظر آ رہی ہے۔ .
Apr 27 2023 17:58:31 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مرچ ثابت نئے مال فیصل آباد منڈی میں 24000/24500 جبکہ کولڈ سٹور 20500/21500 جیسے حالات ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ .
Apr 27 2023 17:56:55 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثابت نپر 222 جبکہ کرمسن 225/226 جیسے حالات ہیں۔ زیادہ تر انویسٹرز مسور سے نکل کر کالے چنے میں دلچسپی لے رہے ہیں۔ .
Apr 27 2023 17:54:26 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ سفید چنا رشین چیکو کراچی پورٹ کے مال 270 سے 280 جیسے حالات ہیں۔ رشین چیکو گودام کے مال کے 290/300 جیسے حالات ہیں سارٹیکس مال 305/310 سوڈان 308/310 جیسے حالات ہیں۔ اسٹریلیا 6/7/8 ایم ایم 325/330 جیسے حالات ہیں۔ کینیڈا 8 ایم ایم 360/365 جبکہ کینیڈا 8/9 مکس اچھے مال 370 جیسے حالات ہیں۔ مارکیٹ 5 روپیہ کلو بہتر ہوئ ہے۔ کینیڈا 9 ایم ایم 405/410 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ امیریکا 9 ایم ایم لوکل پیکنگ 410 جبکہ برانڈڈ مال 480/485 جیسے حالات ہیں۔ موٹے چنوں کی سیلنگ نہیں ہے کھل کر۔ .
Apr 27 2023 17:31:44 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ لالا موسی لائن 3200/3250 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ تھل منڈیوں میں مارکیٹ گرم ہے 8100/8200 روپیہ کوئنٹل جیسے حالات بن گئے ہیں مارکیٹ میں تیزی کے امکانات نظر آ رہے ہیں۔ .
Apr 27 2023 17:28:53 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گوارہ تھل پنجاب کی منڈیوں میں مارکیٹ گرم ہے اور 16800 جیسے حالات بن گئے ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق لوکل سٹاکسٹ مضبوط ہیں۔ بیچ نہیں ہے کھل کر۔ .
Apr 27 2023 16:55:59 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی شام کے اوقات میں حاضر 50 روپیہ من مزہد تیز ہوئ ہے اور 10675/10700 جیسے حالات بن گئے ہیں اپریل 10825 جبکہ مئ 11575 جیسے حالات ہیں۔ فل حال مارکیٹ گرم پے۔ .
Apr 27 2023 16:25:33 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی مارکیٹ میں 141/142 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ مارکیٹ بہتر ہے۔ نیچے گاہکی ہے تھوڑی تھوڑی۔ .
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott