+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Apr 27 2023 18:04:05
  • Comments

Sugar | چینی

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جے ڈی ڈبلیو رات کے اوقات میں حاضر میں کوئی خاص بیچ نہیں آ رہی ہے۔  اپریل 10900 میں کام ہوا ہے۔ جبکہ مئ کا 11600 کا خریدار ہے۔  مارکیٹ انتہائی گرم نظر آرہی ہے۔