+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Apr 27 2023 17:28:53
  • Comments

Guar | گوارہ

 پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گوارہ تھل پنجاب کی منڈیوں میں مارکیٹ گرم ہے اور 16800 جیسے حالات بن گئے ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق لوکل سٹاکسٹ مضبوط ہیں۔ بیچ نہیں ہے کھل کر۔