Sugar | چینی
May 13 2025
Apr 11 2023 13:01:49 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثابت کرمسن کراچی مارکیٹ 1/2 روپے کلو نرم ہوئ ہے جہاز والے مال کے219 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں جبکہ اچھے مالوں کے 226/227 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ نہر مسور کے 221 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ فل حال نیچے گاہکی سست ہے۔ روپیہ دو نرم ہو تو مارکیٹ میں خریداری کرنی چاہیے۔ .
Apr 11 2023 12:58:24 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جوار سفید سبی 4000 جبکہ ملتان 4100/4150 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ نیچے ِبکرا شروع ہے۔ مارکیٹ بہتر ہے۔ ہائبرڈ جوار ملتان مارکیٹ گرم ہے اور گنگا 290/295 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں جبکہ پرولائن 325 روپیہ کلو جیسے حالات بن گئے ہیں۔ مارکیٹ گرم نظر آ رہی ہے. سدا بہار جوار اوکاڑہ 4300 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ کل 4 گاڑی کیآمدن تھی۔ سارے مال ِبک گئے تھے۔ آج 150 توڑے کی آمدن ہے۔ مارکیٹ گرم ہے تیزی کے امکانات نظر آ رہے ہیں۔ .
Apr 11 2023 12:46:54 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی حاضر میں کمزور ہے جے ڈی ڈبلیو 11025 جیسے حالات ہیں جبکہ فارورڈ کے سودوں میں بھرپور گاہکی ہے مارکیٹ تیز ہوئ ہے اور 11340 کا گاہک ہے۔ جبکہ بیچ نہیں ہے۔ مارکیٹ تیز نظر آ رہی ہے۔ .
Apr 11 2023 12:31:43 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ ایڈوانس پیمنٹ پر 170 جیسے حالات بن گئے ہیں سی ایچ کےایم کوالٹی کے۔ پیر پیمنٹ پر 171 روپیہ کلو تک کام ہوئے ہیں سی ایچ کے ایم مالوں کے۔ جبکہ 45 دن پیمنٹ پر 178 کا گاہک ہے۔ مارکیٹ بہتر ہے۔ .
Apr 11 2023 12:23:26 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی مارکیٹ میں 1 روپیہ کلو مزید نرم ہوئ ہے اور 142 روپیہ کلو جیسے حالات بن گئے ہیں ایڈوانس پیمنٹ پر۔ فل حال مارکیٹ سست ہے۔ تاہم جیسے جیسے مارکیٹ نیچے ہو رہی ہے حاضر میں مال ِبک رہے ہیں۔ ڈالر انٹر بینک میں بہتر ہے اور 289 روپیہ تک ہے امپورٹ میں۔ .
Apr 11 2023 12:18:56 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مکئ دیسی فتح جنگ کوالٹی 3750/3800 جیسے ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ فل حال نیچے گاہکی سست ہے۔ جہاں کہیں گاہکی آئ مارکیٹ میں تیزی کے امکانات بن سکتے ہیں۔ .
Apr 11 2023 12:08:38 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ زیرہ سفید انڈیں کوئٹہ منڈی میں 60500 جیسے حالات ہیں۔ جبکہ فیصل آباد منڈی میں 64000 جیسے حالات ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق انٹرنیشنل مارکیٹ تو اونچی ہے لیلن اوپر کے ریٹوں میں مال بھی بہت مشکل سےِ بکتا ہے۔ .
Apr 11 2023 12:05:44 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ دھنیا ثابت فیصل آباد منڈی میں 13500/14000 روپیہ من جیسے حالات ہیں ٹکڑا کوالٹی کے۔ جبکہ گولی دھنیا 18000/18500 جیسے حالات ہیں۔ حیدر آباد اور کوئٹہ منڈی میں 13200/13500 جیسے حالات ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ گاہک بھی کوئ زیادہ دلچسپی نہیں لیتا۔ ضرورت کے مطابق ہی کام کرتا ہے۔ .
Apr 11 2023 12:02:23 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ہلدی ثابت چھانگا مانگا 1000 روپیہ من مارکیٹ کمزور ہوئ ہے اور 12500 جیسے حالات بن گئے ہیں جبکہ فیصل آباد منڈی میں 13000 جیسے حالات ہیں۔ مارکیٹ کمزور ہے۔ نیچے گاہکی نہیں ہے۔ .
Apr 11 2023 11:59:09 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مرچ ثابت فیصل آباد منڈی میں 500 روپیہ من نرم ہوئ ہے اور 20500/21500 جیسے حالات ہیں کولڈ سٹور مالوں کے۔ فل حال نیچے گاہکی کمزور ہے۔ نئے مال 23000/23500 جیسے حالات ہیں۔ جہاں کہیں گاہکی نکلی مارکیٹ بہتر ہو جائے گی۔ .
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott