Sugar | چینی
May 13 2025
Apr 10 2023 13:11:53 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی دوپہر کے اوقات میں مارکیٹ 75 روپیہ کوئنٹل نرم ہوئ ہے اور 11200 روپیہ کوئنٹل جیسے حالات بن گئے ہیں حاضر ٹیکس پیڈ مال کے۔ فل حال نیچے گاہکی سست ہے۔ جے ڈی ڈبلیو اپریل 11400 جبکہ مئ 12000 جیسے حالات ہیں۔ حاضر کام کاج سست ہے جبکہ فارورڈ کے سودوں میں تھوڑی تھوڑی گاہکی ہے۔ .
Apr 10 2023 12:51:00 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی مارکیٹ میں 13250 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ فیصل آباد منڈی میں ماش ثابت ایس کیو کا ریٹ 13650 روپیہ من ہے۔ چمش ماش کا ریٹ فیصل آباد منڈی میں 13800 روپیہ من ہے۔ فل حال نیچے گاہکی سست ہے۔ .
Apr 10 2023 12:28:39 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ سفید جوار سبی مارکیٹ تیز ہے اور 3900 روپیہ من جیسے حالات ہیں جبکہ ملتان منڈی میں 4100 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ مارکیٹ میں تیزی کے امکانات نظر آ رہے ہیں کھل کر سیلنگ نہیں ہے۔ ہائبرڈ جوار گنگا 5 روپیہ کلو مزید تیز ہوئ ہے اور 275 روپیہ کلو جیسے حالات بن گئے ہیں جبکہ پرولائن 315 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ نیچے ِبکرا ہے۔ مارکیٹ بہتر ہے۔ سدا بہار جوار اوکاڑہ 4200/4300 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ 250 توڑے کی آمدن تھی۔ مارکیٹ میں تیزی کے امکانات نظر آ رہے ہیں۔ .
Apr 10 2023 12:24:58 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ تل ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں 18500 جیسے حالات ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ .
Apr 10 2023 12:23:46 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مکئ دیسی فتح جنگ کوالٹی 3750/3800 جیسے حالات ہیں۔فل حال مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ کھل کر بیچ نہیں ہے۔ .
Apr 10 2023 12:20:51 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مرچ ثابت فیصل آباد منڈی میں 20500/22000 روپیہ من جیسے حالات ہیں کولڈ سٹور مالوں کے۔ جبکہ نئے مال 23500/24000 جیسے حالات ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ فل حال نیچے گاہکی سست ہے۔ .
Apr 10 2023 11:56:17 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ زیرہ سفید انڈین مارکیٹ گرم ہی ہے۔ کوئٹہ منڈی میں 60500 جبکہ فیصل آباد منڈی میں 63500/64000 جیسے حالات ہیں۔ بکنگ بھی گرم ہے۔ 5120 ڈالر فی ٹن جیسے حالات ہیں۔ فل حال مارکیٹ گرم ہے پڑتا مہنگا ہے۔ تاہم ساتھ ساتھ نفع بھی پکا کرنا چاہیے۔ .
Apr 10 2023 11:51:03 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ دھنیا ثابت کوئٹہ منڈی میں مارکیٹ بہتر ہوئ ہے اور ٹکڑا کوالٹی 13000/13500 جیسے حالات بن گئے ہیں۔ فیصل آباد منڈی میں بھی ٹکڑا 13500 جبکہ گولی 18500 جیسے حالات ہیں۔ مارکیٹ 500 روپیہ من بہتر ہوئ ہے۔ حیدر آباد منڈی میں بھی اچھے مال 13500 جیسے حالات ہیں۔ .
Apr 10 2023 11:45:09 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ہلدی ثابت فیصل آباد منڈی میں 14000 جبکہ چھانگا مانگا 13500 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ نیچے گاہکی سست ہے۔ .
Apr 10 2023 11:28:44 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی سرگودھا سائڈ بھلوال شوگر ملز 11800 سلاںوالی پاپولر 11650 رمضان العریبیہ 11600 جیسے حالات ہیں۔ فیصل آباد سائڈ کسان 11700 جبکہ کمالیہ کشمیر 11450 جیسے حالات ہیں۔ آج نیچے گاہکی سست ہے۔ جنوبی پنجاب میں حمزہ آر وائ کے 11325 جے ڈی ڈبلیو اتحاد یونائٹڈ 11275 جیسے حالات ہیں۔ اپر سندھ میں ڈھرکی گھوٹکی اے کے ٹی الائنس 11325/50 جیسے حالات ہیں۔ زیریں سندھ میں تھرپارکر مہران فاران آبادگار 11500 جیسے حالات ہیں۔ فل حال حاضر میں مارکیٹ تھوڑی سست ہے تاہم فارورڈ کے سودوں میں گاہکی ہے۔ .
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott