Sugar | چینی
Aug 09 2025
Apr 17 2025 13:48:23 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ دوپہر کے اوقات میں 1 روپیہ کلو مارکیٹ مارکیٹ مزید نرم ہے اور 220 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں ایڈوانس پیمنٹ پر۔ .
Apr 17 2025 13:30:54 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مرچ ثابت ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں 26000/27000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مال کھل کر ملتے نہیں ہیں مارکیٹ میں تیزی کا رجحان ہے۔ .
Apr 17 2025 13:29:24 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی مارکیٹ سرگودھا زون نون شوگر ملز کے 16000 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ رمضان 15900 سفینہ 15900 یونیکول 15910 العریبیہ 15950 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فیصل آباد سائڈ کسان نو سیل ہے کنجوانی 15825 کمالیہ 15825 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ جنوبی پنجاب میں جے ڈی ڈبلیو گروپ 15525 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ آر وائے کے 15700 حمزہ 15725 فاطمہ 15750 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ زیریں سندھ میں مہران میرپور آباد گار 15800 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ حاضر میں فل حال ضرورت کے مطابق کام ہے۔ 3 مل اپریل کے سودوں کے 16030/40 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ .
Apr 17 2025 13:27:37 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ تل ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں ریگولر کوالٹی مال 12000/12200 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ آج فیصل آباد مارکیٹ بند ہے کام کاج نہیں ہیں۔ .
Apr 17 2025 13:14:15 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جوار دادو ملتان منڈی میں 3300 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ بھاگ ناڑی کوالٹی ملتان منڈی میں 3475/3500 روپیہ من جبکہ سبی کوالٹی ملتان منڈی میں 3600/3625 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فلحال مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ہائبرڈ جوار گنگا 240 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ پرولائن 338 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ گاہکی سست ہے۔سدا بہار جوار اوکاڑہ منڈی میں 100 روپیہ مزید نرم اوپن ہوئی ہے اور 6000/6100 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ .
Apr 17 2025 12:52:25 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گوارہ تھل پنجاب کی منڈیوں میں 60/40 کوالٹی 15800/16000 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ کراچی تھر پارکر کوالٹی 93.310 کلو کے 16000 تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ .
Apr 17 2025 12:45:45 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مکئ دیسی گوجر خان کوالٹی 3550 روپیہ من تک بھاؤ ہیں مال مل جاتے ہیں جبکہ گاہکی سست ہے۔ مارکیٹ نرم نظر آ رہی ہے۔ .
Apr 17 2025 12:45:20 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد مونگ ثابت فیصل آباد منڈی میں 12000/12100 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ ضرورت کے مطابق ہی کام کرنا چاہیے۔ .
Apr 17 2025 12:44:25 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ تھل لائن 10300/400 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ گاہکی سست ہے۔ فل حال مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ لالا موسیٰ لائن 4250/4300 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ .
Apr 17 2025 12:22:05 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ 1 روپیہ کلو مارکیٹ کمزور ہے اور 221 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ 45 دن پیمنٹ پر 227 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ تھل کے مالوں کے 9100/9150 روپیہ من تک بھاؤ ہیں سرگودھا منڈی میں۔ فل حال تھوڑی تھوڑی پرافٹ ٹیکنگ بھی آ جاتی ہے جبکہ انویسٹرز مزید بھی خریدار بن جاتے ہیں۔ مجموعی طور پر مارکیٹ میں بہتری کا رجحان نظر آ رہا ہے۔ .
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott