Sugar | چینی
Aug 09 2025
Apr 16 2025 17:02:49 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد منڈی میں شام کے اوقات میں 12100/12200 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ .
Apr 16 2025 17:02:09 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی جے ڈی ڈبلیو حاضر میں 15500/600 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فارورڈ اپریل کے سودوں کے 16000 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ گاہکی خاموش ہے۔ کام کاج سست ہیں۔ .
Apr 16 2025 15:39:04 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی 224 ایڈوانس جبکہ 229 40/45 دن پیمنٹ پر سودے ہوئے ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے .
Apr 16 2025 15:35:47 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی جے ڈی ڈبلیو حاضر میں 15550 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ آروائے کے 25 روپیہ کوئنٹل مارکیٹ بہتر ہوئی ہے اور 15725 حمزہ 15750 فاطمہ 15775 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فارورڈ میں اپریل کے سودوں کے 16070/090 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ .
Apr 16 2025 15:19:20 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ رشین سفید کابلی چنا کراچی مارکیٹ میں ریگولر کوالٹی مال 197 جبکہ مشین کلین مال 210/13 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ بکنگ گولڈن مالوں کے 650 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔ ارجنٹینا 8 ایم ایم مال 270/75 جبکہ 7 ایم ایم مال 225/30 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ بکنگ 58/60 کاؤنٹ 1170/80 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں جو کراچی پورٹ پر 370.36 روپیہ کلو تک کا پڑتا ہے انڈین کوالٹی 58/60 کاؤنٹ لوکل میں 360/65 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ کینیڈا 8/9 ایم ایم 280/85 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں کوالٹی کے حساب سے۔ بکنگ کینیڈا 8 ایم ایم لوکل مال 820 ڈالر گولڈن مال 840 ڈالر جبکہ کینیڈا 9 ایم ایم 1040 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔امیریکا 9 ایم ایم مال 410/15 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ بکنگ رامبا برانڈ 1260 ڈالر جبکہ کلپر برانڈ 1240 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔ .
Apr 16 2025 15:00:43 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثابت نپر کوالٹی کراچی مارکیٹ 200/201 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ کرمسن مسور جہاز والے مال 198/99 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ فلحال ملا جلا رجحان ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق مال تو پورٹ پر لگ گیا ہے لیکن فلحال کوالٹی سامنے نہیں آئی ہے ٹریڈرز کوالٹی دیکھ کر ہی خریداری کریں گئے۔ .
Apr 16 2025 14:59:57 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ دھنیا ثابت ایرانی ٹکڑا کوالٹی کوئٹہ منڈی میں 50 روپیہ مارکیٹ نرم ہوئی ہے اور 12400 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فیصل آباد منڈی میں ایرانی ٹکڑا کوالٹی 13300/13600 جبکہ گولی دھنیا 13600/13900 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فلحال مارکیٹ میں ملا جلا رجحان ہے۔ .
Apr 16 2025 14:59:01 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ زیرہ سفید انڈین کوئٹہ منڈی میں 500 روپیہ مارکیٹ نرم ہوئی ہے اور 38000 روپیہ من جبکہ فیصل آباد منڈی میں 42500/43000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فلحال گاہکی سست ہے۔ .
Apr 16 2025 14:15:42 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی مارکیٹ میں 150 روپیہ مارکیٹ کمزور ہوئی ہے اور 11200 روپیہ من تک بھاؤ رہ گئے ہیں۔ گاہکی سست ہے۔ مارکیٹ میں ملا جلا رجحان ہے۔ .
Apr 16 2025 14:14:21 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی مارکیٹ میں 1 روپیہ کلو مارکیٹ بہتر ہوئی ہے اور 122.5/123.5 روپیہ کلو تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ مال کھل کر ملتا نہیں ہے۔ مارکیٹ میں بہتری کا رجحان ہے۔ .
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott