Sugar | چینی
May 13 2025
Apr 06 2023 16:15:20 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گوارہ تھل پنجاب کی منڈیوں میں 300/400 روپیہ کوئنٹل مارکیٹ نرم ہے اور 16100/200 جیسے حالات بن گئے ہیں۔ مارکیٹ پرافٹ ٹیکنگ کی وجہ سے نرم ہے۔ جبکہ نیچے گاہکی خاموش ہے۔ کراچی تھرپارکر کوالٹی بھی مارکیٹ 200/300 روپیہ ٹھنڈی ہے۔ .
Apr 06 2023 16:12:32 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ لالا موسی لائن 3150 روپیہ من جیسے حالات ہیں جبکہ تھل لائن 100 روپیہ کوئنٹل مارکیٹ تیز ہے اور 7900 روپیہ کوئنٹل جیسے حالات بن گئے ہیں۔ مجموعی طور پر مارکیٹ بہتر نظر آ رہی ہے۔ .
Apr 06 2023 16:05:30 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی 144 سے 144.50 جیسے حالات بن گئے ہیں۔ فل الحال مارکیٹ سست نظر آرہی ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق افغانستان کے ذریعے جو مال پشاور آئے ہوے ہیں انکی وجہ سے بھی مارکیٹ اثر انداز ہو رہی ہے دوسری جانب کراچی میں جو جہاز لگا تھا اس میں ایمپورٹرز کو 30000 ٹن کے قریب ڈالر مل گئے ہیں۔ باقی 10000 ٹن کے بھی آہستہ آہستہ مل جائیں گے۔ پاک کموڈیٹیز کی ریسرچ کے مطابق رشیہ سے بکنگ 415/422 ڈالر فی ٹن تک ہوئی ہے۔ 415 ڈالر والی ییلو پیس کراچی آکر تقریباً 131 تک پڑتا ہے۔ .
Apr 06 2023 15:56:06 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد 8600 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئ تھی۔ .
Apr 06 2023 15:54:12 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی مارکیٹ 50 روپیہ من کمزور ہوئ ہے اور 13350 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ نیچے گاہکی سست ہے۔ .
Apr 06 2023 15:51:49 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ 2 روپیہ کلو نرم ہوئ ہے اور سی ایچ کے ایم کوالٹی 167/167.5 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں جبکہ نمبر 1 کوالٹی مال 168.5/169 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ آج گاہکی کمزور ہے مارکیٹ میں۔ .
Apr 06 2023 15:39:45 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور نپر کراچی 225 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ ہارڈ کیش پر۔ کرمسن مسور ہلکی کوالٹی 223 جبکہ اچھی کوالٹی 235 تک کام ہوے ہیں۔ مارکیٹ انتہائی گرم اور مضبوط نظر آرہی ہے۔ تیزی کا رجحان ہے۔ .
Apr 06 2023 14:26:57 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی شام کے اوقات میں مزید گرم ہے حاضر 11850 ٹیکس پیڈ جے ڈی جبکہ اپریل 12000 جیسے حالات بن گئے ہیں۔ مارکیٹ انتہائ گرم ہے۔ .
Apr 06 2023 14:03:04 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی 150 روپیہ کوئنٹل مزید تیز ہوئ ہے اور سوموار پیمنٹ پر 11750 روپیہ کوئنٹل تک کام ہو گئے ہیں۔ اپریل ٹیکس ان. پیڈ 11850 روپیہ کوئنٹل تک کام ہوئے ہیں۔ فل حال مارکیٹ گرم ہے۔ تاہم بڑے ڈیلرز زیادہ خریداری بھی نہیں کر رہے ہیں جو گاہک آتا ہے اپنا نفع رکھ کر مال سیل کر دیتے ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق اپریل کے سودے میں لوگوں نے اوور سیلنگ کی ہوئ ہے اور ملز زیادہ مقدار میں مال سیل نہیں کر رہی ہیں فل حال۔ .
Apr 06 2023 13:33:18 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مکئ دیسی فتح جنگ کوالٹی 3750 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ .
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott