Sugar | چینی
Aug 09 2025
Apr 15 2025 14:38:28 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی مارکیٹ میں 1 روپیہ کلو مارکیٹ بہتر ہوئی ہے اور 120/21 روپیہ کلو تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ ملرز گاہک ہیں۔ مارکیٹ میں بہتری کا رجحان ہے۔ .
Apr 15 2025 14:37:35 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا دوپہر کے اوقات میں 0.50 روپیہ مزید ملائم ہوا ہے اور 228 جیسے ریٹ بن گئے ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق 45 دن پیمنٹ پر 234 جیسے ریٹ موصول ہوے ہیں۔ وقتی طور پر تھوڑا نرم ضرور ہے لیکن مجموعی طور پر تیزی کا ماحول دکھائی دے رہا ہے۔ .
Apr 15 2025 14:37:07 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثابت نپر کوالٹی کراچی مارکیٹ 2 روپیہ کلو مارکیٹ نرم ہوئی ہے اور 202 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں جبکہ جہاز والے مال 198/99 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ فلحال گاہکی سست ہے۔ ملا جلا رجحان ہے۔ .
Apr 15 2025 14:22:09 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ زیرہ سفید انڈین کوئٹہ منڈی میں 38500 روپیہ من جبکہ فیصل آباد منڈی میں 43000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فلحال مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ بکنگ زیرہ نیو کراپ جبل علی سے کراچی پورٹ کے لیے 3100 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں جو کراچی پورٹ پر 42750 روپیہ من تک کا پڑتا ہے۔ .
Apr 15 2025 14:21:15 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مرچ ثابت ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں 26000/26500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ ہائبرڈ مال نہیں ہیں مارکیٹ میں تیزی کا ہی رجحان نظر آرہا ہے۔ شہزادی کوالٹی 21000/21500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ .
Apr 15 2025 14:20:25 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ دھنیا ثابت ایرانی ٹکڑا کوالٹی کوئٹہ منڈی میں 12450 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فیصل آباد منڈی میں ایرانی ٹکڑا کوالٹی 13300/13600 جبکہ گولی دھنیا 13600/13900 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ آگے مئی جون میں ایران کی نیو کراپ بھی شروع ہو جائے گی ریٹ تو کم ہے تاہم ضرورت کے مطابق کام کاج ہیں۔ فلحال مارکیٹ میں ملا جلا رجحان ہے۔ بکنگ نیو کراپ گولی کوالٹی جبل علی سے کراچی پورٹ کے لیے 1075 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں جو کراچی پورٹ پر 19270 روپیہ من تک کا پڑتا ہے۔ .
Apr 15 2025 14:19:03 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی مارکیٹ میں 50 روپیہ من مارکیٹ نرم ہے اور 11500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ بکنگ 925 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔ 11540 روپیہ من تک کا پڑتا ہے۔ مارکیٹ میں ملا جلا رجحان ہے۔ .
Apr 15 2025 13:39:58 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا دوپہر کے اوقات میں 1.5 روپیہ کلو مارکیٹ نرم ہوئ ہے اور ایڈوانس پیمنٹ پر 228.5 جبکہ کیش پیمنٹ پر 230 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ سرگودھا منڈی میں 9600 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ .
Apr 15 2025 13:35:38 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی جے ڈی ڈبلیو حاضر 15550 جیسے ریٹ بن گئے ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق اپریل کے سودے بڑھ کر 16225 تک ہوے تھے تاہم اس وقت 16190/16200 جیسے ریٹ موصول ہوے ہیں۔ .
Apr 15 2025 13:18:34 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی مارکیٹ سرگودھا زون نون شوگر ملز کے 16000 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ رمضان 15900 سفینہ 15900 یونیکول 15910 العریبیہ 15925 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فیصل آباد سائڈ کسان نو سیل ہے کنجوانی 15825 کمالیہ 15825 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ جنوبی پنجاب میں جے ڈی ڈبلیو گروپ 15550 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ آر وائے کے 15725 حمزہ 15750 فاطمہ 15775 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ زیریں سندھ میں مہران میرپور آباد گار 15800 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ حاضر مارکیٹ رکی ہوئ ہے تاہم 3 مل اپریل کے سودوں کے 150 روپیہ کوئنٹل بھاؤ تیز ہوا ہے اور 16225 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ فارورڈ میں کل گاہکی تھی۔ .
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott