+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Apr 15 2025 14:20:25
  • Comments

Coriander | دھنیا ثابت

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ دھنیا ثابت ایرانی ٹکڑا کوالٹی کوئٹہ منڈی میں 12450 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فیصل آباد منڈی میں ایرانی ٹکڑا کوالٹی 13300/13600 جبکہ گولی دھنیا 13600/13900 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ آگے مئی جون میں ایران کی نیو کراپ بھی شروع ہو جائے گی ریٹ تو کم ہے تاہم ضرورت کے مطابق کام کاج ہیں۔ فلحال مارکیٹ میں ملا جلا رجحان ہے۔ بکنگ نیو کراپ گولی کوالٹی جبل علی سے کراچی پورٹ کے لیے 1075 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں جو کراچی پورٹ پر 19270 روپیہ من تک کا پڑتا ہے۔