Desi Chickpeas | کالا چنا
Aug 08 2025
Apr 22 2025 15:21:25 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا سہ پہر کے اوقات میں ایڈوانس پیمنٹ پر 224/224.5 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں جبکہ 5 مئ پیمنٹ پر 225.5 روپیہ کلو تک کام ہوئے ہیں۔ 30 دن پیمنٹ پر 229 جبکہ 45 دن پیمنٹ پر 231 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ سرگودھا منڈی میں 9150 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ مظبوط ہی نظر آ رہی ہے۔ .
Apr 22 2025 14:58:16 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ تل ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں ریگولر کوالٹی مال 12000/12200 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فلحال مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ .
Apr 22 2025 14:47:25 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی مارکیٹ میں 100 روپیہ مارکیٹ نرم ہوئی ہے اور 10900/11000 روپیہ من تک بھاؤ رہ گئے ہیں۔ گاہکی سست ہے۔ بکنگ 10 ڈالر نرم ہوئی ہے اور 895 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔ .
Apr 22 2025 14:46:45 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثابت نپر کوالٹی کراچی مارکیٹ 198 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ کرمسن مسور کے 199/200 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ گاہکی سست ہے۔ بکنگ کرمسن مشین کلین مال 710 ڈالر فارمر ڈریس 690 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔ .
Apr 22 2025 14:21:16 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی مارکیٹ میں 1 روپیہ کلو مارکیٹ نرم اوپن ہوئی ہے اور 119/120 روپیہ کلو تک بھاؤ رہ گئے ہیں۔ فلحال گاہکی سست ہے تاہم ان ریٹس میں مال لینا چاہیے مجموعی طور پر مارکیٹ میں بہتری کا رجحان ہے۔ .
Apr 22 2025 13:38:05 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ زیرہ سفید انڈین کوئٹہ منڈی میں 1000 روپیہ مارکیٹ تیز ہوئی ہے اور 39000 روپیہ من جبکہ فیصل آباد منڈی میں 43000/43500 روپیہ من تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ کھل کر مال ملتے نہیں ہیں۔ مجموعی طور پر مارکیٹ میں بہتری کا رجحان ہے۔ .
Apr 22 2025 13:37:33 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ دھنیا ثابت ایرانی ٹکڑا کوالٹی کوئٹہ منڈی میں 100 روپیہ مارکیٹ بہتر ہوئی ہے اور 13200 روپیہ من تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ فیصل آباد منڈی میں ایرانی ٹکڑا کوالٹی 13600/13900 جبکہ گولی دھنیا 13900/14200 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ میں بہتری کا رجحان ہے۔ .
Apr 22 2025 13:28:45 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی مارکیٹ سرگودھا زون نون شوگر ملز کے 16000 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ رمضان 15925 سفینہ 15925یونیکول 15925 العریبیہ 15975 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ 50 روپیہ کوئنٹل بہتر ہے۔ فیصل آباد سائڈ کسان نو سیل ہے کنجوانی نو سیل ہے۔ سویرہ 15900 کمالیہ 15800 سورج 15875 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ جنوبی پنجاب میں جے ڈی ڈبلیو یونائیٹڈ 15550 اتحاد 15600 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ ڈھرکی 15525 گھوٹکی 15525 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ آر وائے کے 15725 حمزہ اتفاق 15750 فاطمہ 15775 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ زیریں سندھ میں مہران میرپور آباد گار 15750 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ حاضر میں ڈیمانڈ ہے۔ مارکیٹ تھوڑی 25/50 روپیہ کوئنٹل بہتر ہوئ ہے۔ 3 مل اپریل کے سودوں کے 16040/50 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں چیمبر میں۔ فل حال ضرورت کے مطابق ہی کام کرنا چاہیے۔ فارورڈ میں بھی فل حال کھل کر کام نہیں ہو رہا ہے۔ .
Apr 22 2025 12:59:08 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا مارکیٹ 1 روپیہ کلو مزید تیز ہے اور 225 روپیہ کلو تک بھاؤ بن گئے ہیں ایڈوانس پیمنٹ پر۔ سرگودھا منڈی بھی 50 روپیہ من مارکیٹ تیز ہے اور 9150 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ گرم ہے۔ .
Apr 22 2025 12:58:48 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مرچ ثابت ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں 25000/25500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فلحال مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ شہزادی کوالٹی ڈنڈی والے مال 19000/20000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ .
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott