Kabuli Chickpeas | چنا سفید
Aug 07 2025
Apr 21 2025 14:47:36 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی مارکیٹ میں 1 روپیہ کلو نرم ہے اور 121/121.5 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ بکنگ 405 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔ .
Apr 21 2025 14:39:08 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ڈھرکی گھوٹکی جمعرات کی پیمنٹ پر 15585 کا خریدار بن جاتا ہے۔ یونائیٹڈ 15600 کا گاہک جمعرات پیمنٹ پر۔ حاضر میں مارکیٹ بہتر نظر آ رہی ہے .
Apr 21 2025 14:37:10 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی مارکیٹ میں 100 روپیہ مارکیٹ نرم ہے اور 11000/11100 روپیہ من تک بھاؤ رہ گئے ہیں۔ ریٹیل میں دالوں کی گاہکی سست ہے۔ بکنگ 15 ڈالر نرم ہے اور 910 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔ .
Apr 21 2025 14:22:46 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی ڈیڑھ روپیہ کلو بہتر ہوا ہے اور 221/221.5 جیسے ریٹ بن گئے ہیں۔ مارکیٹ بہتر ہے .
Apr 21 2025 14:03:21 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ دھنیا ثابت ایرانی ٹکڑا کوالٹی کوئٹہ منڈی میں 500 روپیہ مارکیٹ تیز ہوئی ہے اور 13100 روپیہ من تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ فیصل آباد منڈی میں بھی مارکیٹ بہتر ہے اور ایرانی ٹکڑا کوالٹی 13500/13800 جبکہ گولی دھنیا 13800/14200 روپیہ من تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ ریٹ کافی نیچے رہ گئے تھے جسکی وجہ سے سٹاکسٹ تھوڑا تھوڑا مال لے جاتے ہیں۔ فلحال مارکیٹ بہتر ہے۔ .
Apr 21 2025 14:01:41 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی مارکیٹ سرگودھا زون نون شوگر ملز کے 15950 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ رمضان 15900 سفینہ 15900 یونیکول 15910 العریبیہ 15950 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فیصل آباد سائڈ کسان نو سیل ہے کنجوانی نو سیل ہے۔ کمالیہ 15775 سورج 15850 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ جنوبی پنجاب میں جے ڈی ڈبلیو یونائیٹڈ 15540 اتحاد 15570 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ ڈھرکی 15510 گھوٹکی 15520 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ آر وائے کے 15700 حمزہ اتفاق 15725 فاطمہ 15750 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ زیریں سندھ میں مہران میرپور آباد گار 15700/15750 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فل حال ضرورت کے مطابق ہی کام کرنا چاہیے ۔ 3 مل اپریل کے سودوں کے 16010/20 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں چیمبر میں تاہم اوپن مارکیٹ میں گاہک نہیں ہے۔ مئی کے سودے 16580/90 تک بھاؤ ہیں۔ لیکن مئ کے سودوں کا بھی فل حال گاہک نہیں ہے۔ حاضر میں مارکیٹ رکی ہوئ ہے اور ضرورت کے مطابق ہی گاہک ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق چینی میں فارورڈ میں ٹریڈرز ایکٹو نہیں ہیں۔ کیونکہ چینی جو تھوڑی بہت کم ہے اس کا اثر آخر میں ظاہر ہو گا۔ فارورڈ میں تو جس مہینے کا سودا لیا ہوتا ہے جب وقت پورا ہو جاتا ہے تو مال کٹ جاتا ہے۔ حاضر میں بھی سٹاکسٹ مال ہولڈ کرنے کو فل حال ترجیح نہیں دے رہے ہیں دوسرے آئٹمز میں کام کر رہے ہیں۔ فل حال مارکیٹ ادھر ہی انہی ریٹوں میں رکی ہوئ ہے۔ .
Apr 21 2025 13:30:57 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ تل ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں ریگولر کوالٹی مال 12000/12200 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فلحال مارکیٹ میں ریٹ تو مناسب ہے اور ایکسپورٹ بھی ہر ماہ تھوڑے تھوڑے ہو جاتے ہیں۔ مارکیٹ میں تھوڑی بہت بہتری بن سکتی ہے۔ بکنگ پاکستان سے 1190/1210 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔ .
Apr 21 2025 13:22:22 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مرچ ثابت ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں 26000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ ہائبرڈ مال تو شارٹ ہیں تاہم گاہکی ضرورت کے مطابق ہی ہے۔ زیادہ تر پیسائ والے مکس کر کے مال فروخت کرتے ہیں۔ پچھلے تین چار سال میں دیکھنے میں آیا ہے جب بھی ہائبرڈ مال شارٹ ہوتے ہیں تو ہلکی کوالٹیوں کا ریٹ تیز ہونا شروع ہو جاتا ہے۔ شہزادی کوالٹی ڈنڈی والی مارکیٹ 1000 روپیہ من نرم ہے اور 20000/20500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق آج انڈیا گنٹور منڈی میں 1.5 لاکھ بوری کی آمدن تھی۔ انڈیا میں بھی ریٹ 2000 روپیہ کوئنٹل انڈین کرنسی میں کم ہوا ہے اور سنم کوالٹی کے 11000 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں جبکہ تیجہ کوالٹی کے 13000 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔زیادہ تر مال کی کوالٹی ہلکی ہے جس کی وجہ سے ٹریڈرز ریٹ کم لگاتے ہیں۔ اچھے ڈیلکس کوالٹی مال کم ہیں۔ تیجہ کوالٹی چائنہ امپورٹ کرتا ہے انڈیا سے اس لیے تیجہ کوالٹی کا ریٹ زیادہ ہے۔ سنم کوالٹی بکنگ میں 1650 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں جو کراچی پورٹ پر 23000 روپیہ من تک کا پڑتا ہے۔ فل حال لوکل مارکیٹ میں مال تو شارٹ ہیں لیکن اچھا ریٹ ہے ہائبرڈ کا اس لیے ساتھ ساتھ مال فروخت بھی کرنے چاہیں۔ .
Apr 21 2025 12:34:58 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جوار دادو ملتان منڈی میں 3300 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ بھاگ ناڑی کوالٹی ملتان منڈی میں 3550/3500 روپیہ من جبکہ سبی کوالٹی ملتان منڈی میں 3600 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فلحال مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ ریٹیل میں فلحال گاہکی نہیں نکلی ہے۔ہائبرڈ جوار گنگا 238 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ پرولائن 335 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ گاہکی سست ہے۔سدا بہار جوار اوکاڑہ منڈی میں 6000/6100 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ .
Apr 21 2025 12:32:31 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مکئ دیسی گوجر خان کوالٹی 3550 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ گاہکی سست ہے۔ ملتان منڈی میں بیجائی کوالٹی مکئی 3300 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ .
Aug 07 2025
Aug 07 2025
Aug 07 2025
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott