Desi Chickpeas | کالا چنا
Aug 08 2025
Apr 18 2025 16:15:02 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی مارکیٹ سرگودھا زون نون شوگر ملز کے 16000 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ رمضان 15900 سفینہ 15900 یونیکول 15910 العریبیہ 15950 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فیصل آباد سائڈ کسان نو سیل ہے کنجوانی 15800 کمالیہ 15800 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ جنوبی پنجاب میں جے ڈی ڈبلیو گروپ 15475 روپیہ کوئنٹل تک کام ہوئے ہیں۔ آر وائے کے 15700 حمزہ 15700 فاطمہ 15725 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ زیریں سندھ میں مہران میرپور آباد گار 15750/15800 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فل حال ضرورت کے مطابق کام کرنا چاہیے ۔ 3 مل اپریل کے سودوں کے 16030/40 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں چیمبر میں تاہم اوپن میں گاہک نہیں ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق چینی جو شارٹ ہے وہ آخری مہینے میں جا کر واضح ہوگی۔ ابھی آگے مارکیٹ دوبارہ بہتر ہونے میں وقت بھی لگ سکتا ہے۔ فل حال ٹیکس کے مسئلے کی وجہ سے مارکیٹ پھنسی ہوئ ہے۔ مارچ کے سودوں میں بھی ٹیکس پیڈ اور ان پیڈ کے مسئلے ہیں۔ انویسٹرز بھی چینی بیچ کر دوسرے آئٹمز میں جا رہے ہیں۔ .
Apr 18 2025 15:40:11 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی 225/226 روپیہ کلو جیسے ریٹ بن گئے ہیں۔ جبکہ 45 دن پیمنٹ پر 231/32 جیسے ریٹ موصول ہوے ہیں۔ مارکیٹ گرم نظر آ رہی ہے۔ .
Apr 17 2025 18:19:39 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی 224 روپیہ کلو جیسے ریٹ بن گئے ہیں۔ 45 دن پیمنٹ پر 231 جیسے ریٹ ہیں۔ کھل کر بیچ نہیں آ رہی ہے۔ مارکیٹ گرم نظر آ رہی ہے .
Apr 17 2025 18:05:52 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی مارکیٹ میں 122/123 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ بہتر ہے۔ .
Apr 17 2025 18:00:16 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثابت نپر کوالٹی کراچی مارکیٹ 200/201 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ فلحال مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ .
Apr 17 2025 17:59:10 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی مارکیٹ میں 50 روپیہ من مارکیٹ نرم ہوئی ہے اور 11200/250 روپیہ من تک بھاؤ رہ گئے ہیں۔ گاہکی سست ہے۔ .
Apr 17 2025 17:43:38 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد مونگ ثابت فیصل آباد منڈی میں 12000/12100 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ .
Apr 17 2025 17:42:33 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گوارہ تھل پنجاب کی منڈیوں میں 60/40 کوالٹی 15800/16000 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ کراچی تھر پارکر کوالٹی 93.310 کلو کے 16000 تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ انڈین مارکیٹ 50 روپیہ کوئنٹل نرم ہوئی ہے اور 5200 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ رہ گئے ہیں انڈین کرنسی میں۔ .
Apr 17 2025 17:38:12 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ لالا موسی لائن پر 4250/4300 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ تھل لائن مارکیٹ 10400 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ پلانٹ والے مالوں کے 10750 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فل حال مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ .
Apr 17 2025 17:37:11 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی میں پیر پیمنٹ پر 223.5 روپیہ کلو تک سودے ہوئے ہیں۔ 45 دن پیمنٹ پر 229.5 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ تھل کے مالوں کے 9150 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ سٹاکسٹ گاہک بن جاتے ہیں۔ .
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott