Desi Chickpeas | کالا چنا
Aug 08 2025
Apr 16 2025 11:55:16 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ لالا موسیٰ لائن پر 4250/4300 روپیہ من تک بھاؤ ہیں جبکہ باجرہ تھل لائن ریگولر کوالٹی مال 10400/450 روپیہ کوئنٹل پلانٹ والے مال لوڈ میں 10800 جبکہ کراچی پلانٹ پہنچ مالوں کے 11150 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فلحال مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ انویسٹرز نے مال ہولڈ کیے ہوئے ہیں۔ .
Apr 15 2025 18:12:23 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مرچ ثابت ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں 26000/26500 روپیہ من تک بھاؤ مانگتے ہیں تاہم ان ریٹس میں بھی مال ملتا نہیں ہے شہزادی کوالٹی 21000/22000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ .
Apr 15 2025 18:05:55 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ رشین سفید کابلی چنا کراچی مارکیٹ میں ریگولر کوالٹی مال 197 جبکہ مشین کلین مال 210/13 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ لالری چنا 8400 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ ارجنٹینا 8 ایم ایم مال 270/75 جبکہ 7 ایم ایم مال 225/30 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ انڈین کوالٹی 58/60 کاؤنٹ لوکل میں 355/60 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ کینیڈا 8/9 ایم ایم 280/85 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں کوالٹی کے حساب سے۔ امیریکا 9 ایم ایم مال 410/15 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ بہتر ہے۔ .
Apr 15 2025 18:02:09 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ تل ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں ریگولر کوالٹی مالوں کے 12000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ .
Apr 15 2025 18:00:54 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی جے ڈی ڈبلیو حاضر میں 15540 یونائیٹڈ 15535 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فارورڈ میں اپریل کے سودوں کے 16140/50 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ .
Apr 15 2025 18:00:13 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثابت نپر کوالٹی کراچی مارکیٹ 202 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں جبکہ جہاز والے مال 198/99 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ کرمسن مسور جہاز والے مال 198 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ فلحال ملا جلا رجحان ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق مسور کا جہاز کراچی پورٹ پر ویٹنگ میں ہے پورٹ جگہ نہ ہونے کی وجہ سے ابھی برتھ نہیں ملی ہے۔ .
Apr 15 2025 17:40:15 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی مارکیٹ میں شام کے اوقات میں 1 روپیہ کلو مارکیٹ بہتر ہوئی ہے اور 122 روپیہ کلو تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق ییلو پیس کا جہاز ویٹنگ پے ہے پورٹ پر جگہ نہیں ہے جسکی وجہ سے جہازوں کو برتھ نہیں مل رہا ہے۔ جہاز والے مالوں میں گاہک بن جاتا ہے۔ .
Apr 15 2025 17:38:10 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی مارکیٹ میں شام کے اوقات میں 50 روپیہ من مارکیٹ نرم ہوئی ہے اور 11350 روپیہ من تک بھاؤ رہ گئے ہیں۔ فلحال گاہکی سست ہے۔ .
Apr 15 2025 17:17:54 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی 1 روپیہ کلو نرم ہوا ہے اور 227 جیسے ریٹ بن گئے ہیں ایڈوانس پیمنٹ پر۔ .
Apr 15 2025 17:11:40 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گوارہ تھل پنجاب کی منڈیوں میں 60/40 کوالٹی 15800 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ سبی کوالٹی مال لوڈ میں 17000/200 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ .
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott