Desi Chickpeas | کالا چنا
Aug 08 2025
Apr 15 2025 17:10:03 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد منڈی میں 12100/200 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ برما کے مال حیدرآباد منڈی میں 10700 ارجنٹینا کے مال حیدرآباد منڈی میں 11300/400 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ .
Apr 15 2025 17:09:17 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ لالا موسیٰ لائن پر 50 روپیہ مارکیٹ نرم ہوئی ہے اور 4300 روپیہ من تک بھاؤ ہیں جبکہ باجرہ تھل لائن ریگولر کوالٹی مال 10450/550 روپیہ کوئنٹل 50 دن پیمنٹ پر 11050 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ گاہکی سست ہے۔ فلحال مارکیٹ میں ملا جلا رجحان ہے۔ .
Apr 15 2025 16:56:20 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی 2 روپیہ کلو مزید تیز ہوا ہے اور 228 تک سودے ہوے ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق 45 دن پیمنٹ پر 234/35 تک سودے ہوے ہیں۔ مارکیٹ بہتر ہے .
Apr 15 2025 16:42:00 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی 1 روپیہ کلو تیز ہوا ہے اور 226 کا خریدار بن جاتا ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق 45 دن پیمنٹ پر 232 کا خریدار ھے مارکیٹ بہتر نظر آ رہی ہے۔ .
Apr 15 2025 16:13:11 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا سہ پہر کے اوقات میں 225 کا خریدار بن جاتا ہے۔ جبکہ 45 دن کی پیمنٹ پر 230/31 کا گاہک بن جاتا ہے۔ .
Apr 15 2025 15:59:05 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی جے ڈی ڈبلیو حاضر میں 15540 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ آر وائے کے 15700 حمزہ 15725 روپیہ کوئنٹل تک کام ہوئے ہیں۔ فارورڈ میں اپریل کے سودوں کے 16150/60 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ .
Apr 15 2025 15:52:38 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی 1 روپیہ کلو مزید کمزور ہوا ہے اور 225 جیسے ریٹ بن گئے ہیں۔ تھوڑی سست ھے مارکیٹ .
Apr 15 2025 15:39:19 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی 2 روپیہ مزید نرم ہوا ہے اور 226 تک سودے ہوے ہیں۔ .
Apr 15 2025 15:04:49 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی مارکیٹ میں 100 روپیہ من مارکیٹ نرم ہوئی ہے اور 11400 روپیہ من تک بھاؤ رہ گئے ہیں۔ فلحال گاہکی سست ہے۔ .
Apr 15 2025 15:03:04 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ رشین سفید کابلی چنا کراچی مارکیٹ میں ریگولر کوالٹی مال 197 جبکہ مشین کلین مال 210/13 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ بکنگ گولڈن مالوں کے 650 ڈالر فی ٹن تک کام ہوئے ہیں جو کراچی پورٹ پر 204.17 روپیہ کلو تک کا پڑتا ہے۔ ارجنٹینا 8 ایم ایم مال 270/75 جبکہ 7 ایم ایم مال 225/30 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ کینیڈا کے مال ارجنٹینا کے مالوں سے اچھی کوالٹی کے ہوتے ہیں ٹریڈرز کینیڈا کے مال ہی پسند کرتے ہیں انڈین کوالٹی 58/60 کاؤنٹ لوکل میں 355/60 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ کینیڈا 8/9 ایم ایم 280/85 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں کوالٹی کے حساب سے۔ بکنگ کینیڈا 8 ایم ایم لوکل مال 820 ڈالر گولڈن مال 840 ڈالر جبکہ کینیڈا 9 ایم ایم 1040 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔امیریکا 9 ایم ایم مال 410/15 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ بکنگ رامبا برانڈ 1260 ڈالر جبکہ کلپر برانڈ 1240 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ میں بہتری کا رجحان ہے۔ .
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott